Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس (page 5)

بزنس

صنعت و تجارت

سی پیک کے تحت ریلوے اپ گریڈیشن منصوبہ شروع کرنے کی تیاری مکمل

1074949-cpecrailwaydesign-1517428812-476-640x480

اسلام آباد: وزارت ریلوے کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے منصوبے ایم ایل ون کو شروع کرنے کیلیے تیاری مکمل کرلی گئی۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت ایم …

Read More »

ویتنام پاکستان سے مضبوط تجارتی واقتصادی تعلقات کا خواہاں

1074952-pakvietnam-1517429288-240-640x480

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر فام ہوانگ کیم نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے ملک میں منعقد ہونے والے تجارتی میلوں اور نمائشوں میں بھرپور شرکت کریں کیونکہ باہمی تجارت کو فروغ دینے اور مشترکہ تعاون کے …

Read More »

وزارت خزانہ کی آئندہ مالی سال کیلیے6.87 ارب کے 10 منصوبے تجویز علیم ملک جمعرات 1 فروری 2018

1074959-development-1517439790-469-640x480

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے اگلے مالی سال 2018-19 کے لیے 6 ارب87کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی تجاویز تیار کر لی ہیں۔ ایکسپریس کو دستیاب دستاویز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب اگلے مالی سال کے لیے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی …

Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبال استعمال ہوگی، روسی سفیر

1071455-football-1517134964-781-640x480

اسلام آباد: روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹ بال استعمال کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق روس کے سفیرنے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی شہر سیالکوٹ میں بنی فٹ بالز استعمال ہوں گی۔

Read More »

چلی پاکستان سے آزاد تجارتی معاہدہ جلد کرنے کا خواہشمند

1072028-pakchile-1517200463-568-640x480

اسلام آباد: پاکستان اور چلی نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے آزادتجارت کے معاہدے کے سلسلے میں مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی کرانے پر اتفاق کیاہے جب کہ چلی کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جلد معاہدہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق …

Read More »

گوادر پورٹ پر ہزار میٹر طویل ٹرمینل کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل

1072047-gwadarport-1517200617-184-640x480

اسلام آباد: چائنا کی کمپنی کی جانب سے گوادر پورٹ پر ہزار میٹر طویل نئے ٹرمینل کی تعمیر کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی گئی۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق چائنا کی کمپنی چائنا اوور سیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) نے گوادر پورٹ پر …

Read More »

فری زون سے گوادر خطے کا بڑا تجارتی مرکز بن جائیگا، جانگ باژونگ

1072029-zhangbazaong-1517200293-508-640x480

اسلام آباد: چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین جانگ باژونگ نے کہا ہے کہ فری زون کی تعمیر کے بعد گوادر کا شہر خطہ میں بڑا تجارتی مرکز بن جائے گا۔ جانگ باژونگ نے کہا کہ گوادر کی ترقی سے ملک کی مجموعی اقتصادی حالت میں بہتری آئے گی …

Read More »

حکومت 35 ارب ڈالر کے برآمدی ہدف کے حصول میں ناکام

1072048-dollar-1517200678-241-640x480

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے 3 سالہ تجارتی پالیسی کے تحت برآمدات کے 35 ارب ڈالر کے ہدف کا حصول ممکن نہ ہو سکا۔ موجودہ حکومت کی جانب سے موجودہ 3سالہ تجارتی پالیسی 2015-18کے تحت برآمدات کے فروغ کے لیے اقدمات تجویز کیے گئے تھے اور اس پالیسی …

Read More »

درآمدات روکنے کی کوششیں ناکام، برآمدات میں جزوی بحالی

1068214-ImportExportFILE-1516850321-496-640x480

کراچی / اسلام آباد: حکومت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود درآمدات کو لگام نہ دی جا سکی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات زیرتبصرہ مدت میں 21.06 بڑھیں اور 3ارب 20 کروڑ 60 لاکھ 57 ہزار ڈالرسے 3ارب 88 کروڑ …

Read More »

اشتہاری کمپنیوں کو خلاف ضابطہ ساڑھے 24 کروڑ کے اشتہار دیئے گئے، پی اے سی میں انکشاف

1068293-nationalassemblyxx-1516855667-300-640x480

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے وزارت اطلاعات و نشریات سے 10سالہ سالانہ بجٹ کی تفصیلات طلب کرلیں۔ آڈٹ حکام نے کمیٹی میںانکشاف کیا کہ اشتہاری کمپنیوں کوخلاف ضابطہ 24کروڑ 52لاکھ روپے کے اشتہارات دیے، وزارت نے ایسے معاملات پر کوئی پالیسی ہی نہیں بنائی۔ وزارت کے حکام …

Read More »