صنعت و تجارت

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال

کو دستیاب دستاویز کے مطابق یہ انکشاف سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے تیار کیے جانے والے ورکنگ پیپر میں کیا گیا ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیر مملکت و چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت خزانہ، وزارت تجارت اور وزارت صنعت و پیداوار کے علاوہ پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین، سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین، خیبرپختونخوا بورڈ…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

وزارت صنعت وپیداوارنے7.5ارب کاترقیاتی بجٹ مانگ لیا

و موصول دستاویزات کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے 14جاری اور 22نئے منصوبوں کے لیے 7ارب 6کروڑ روپے جبکہ 40کروڑ 10لاکھ روپے پہلے سے منظور شدہ 4منصوبے جن کے لیے پہلے رقم جاری نہ ہو سکی کے لیے مانگے گئے ہیں، جاری منصوبوں میں وزارت کی جانب سے بلوچستان کے انڈسٹریز ڈپارٹمنٹ کے3منصوبوں کے لیے 41کروڑ 9لاکھ 40ہزار روپے، ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن اینڈ اسکلز ڈیولپمنٹ کمپنی کے 3منصوبوں کے لیے 19کروڑ 51لاکھ 13ہزار روپے ، لسبیلہ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے 1منصوبے کے لیے 11کروڑ 18لاکھ 60ہزار روپے، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے لیے 3ارب روپے مانگے…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

سوئٹزرلینڈ میں پاکستانیوں کی دولت کا پتہ چلانے کیلیے معاہدہ طے

اسلام آباد: سوئس بینکوں میں موجود پاکستانیوں کی دولت کا سُراغ لگانے کیلیے پاکستان اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا نظرثانی شدہ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی ٹیکس اتھارٹیزسوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت بارے سوئس ٹیکس اتھارٹیز سے معلومات حاصل کرسکیں گی تاہم معلومات کا تبادلہ اگلے سال یکم جولائی سے شروع ہوگا۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد نے جبکہ سوئٹزر لینڈ کی طرف سے پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر مارک جارج نے معاہدے پردستخط کئے۔ اس…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

برآمدی شعبہ زوال پذیر، بیرونی اشیا کی فراوانی

کراچی: برآمدی شعبہ زوال پذیر ہونے کے نتیجے میں ملک میں بیرونی اشیا کی بہتات ہو گئی ہے جس سے پاکستان کے ٹریڈنگ کنٹری بننے کے خدشات کو تقویت مل رہی ہے، برآمدی شعبے کی بدحالی کا عکس پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار میں نمایاں ہے۔ جس کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی ایکسپورٹ میں کمی کا تسلسل ٹوٹا نہ خوراک کی برآمدمیںتنزلی رکی، قالین، کھیلوں کے سامان، خام چمڑے و چمڑے کی مصنوعات، طبی وجراحی آلات، انجینئرنگ گڈز، جیمز، جیولری،سیمنٹ گڑو گڑ کی مصنوعات اور…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں جون تک پھر انٹری

کراچی: موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310 متعارف کرارہی ہے۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے ایچ ایم ڈی گلوبل کے وائس پریزیڈنٹ برائے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ پر اکمین نے مارکیٹنگ منیجر عمار احمد، جنرل منیجر پاکستان کامران احمد اور ڈیجیٹل کمیونی کیشن منیجر محمد زوہیب خان کے ہمراہ کراچی میں صحافیوں…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 42 روپے کلو تک کمی کا اعلان

اسلام آباد: ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز پر دال کی قیمتوں میں 2 سے 42 روپے فی کلو گرام تک کمی کردی گئی ہے۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز واجد سواتی کے مطابق ملک کے تمام یوٹیلٹی اسٹورز میں دال کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے اوراس حوالے سے تمام زونل منیجرز کو آگاہ کردیا گیا ہے۔
Continue Reading »
صنعت و تجارت

نوکیا 3310 کی پاکستانی مارکیٹ میں جون تک پھر انٹری

کراچی: موبائل فون بنانے والی کمپنی نوکیا نے 3نئے اسمارٹ فونز اور 3310 جیسے عوامی ماڈل کے ساتھ جون کے آخر تک پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر انٹری دینے کا اعلان کردیا ہے، نوکیا کی اسٹریٹجک پارٹنر کمپنی ایچ ایم ڈی پاکستان میں جدید اسمارٹ فونز اور جدید سہولتوں سے آراستہ 3310 متعارف کرارہی ہے۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے ایچ ایم ڈی گلوبل کے وائس پریزیڈنٹ برائے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ پر اکمین نے مارکیٹنگ منیجر عمار احمد، جنرل منیجر پاکستان کامران احمد اور ڈیجیٹل کمیونی کیشن منیجر محمد زوہیب خان کے ہمراہ کراچی میں صحافیوں…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے قائم مشاورتی بورڈز غیر فعال

و دستیاب دستاویز کے مطابق یہ انکشاف سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پیش کرنے کے لیے تیار کیے جانے والے ورکنگ پیپر میں کیا گیا ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ سرمایہ کاری بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیر مملکت و چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقد ہوگا جس میں 10 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں وزارت خزانہ، وزارت تجارت اور وزارت صنعت و پیداوار کے علاوہ پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین، سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے چیئرمین، خیبرپختونخوا بورڈ…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

سوئٹزرلینڈ میں پاکستانیوں کی دولت کا پتہ چلانے کیلیے معاہدہ طے

اسلام آباد: سوئس بینکوں میں موجود پاکستانیوں کی دولت کا سُراغ لگانے کیلیے پاکستان اورسوئٹزرلینڈ کے درمیان دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کا نظرثانی شدہ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستانی ٹیکس اتھارٹیزسوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی دولت بارے سوئس ٹیکس اتھارٹیز سے معلومات حاصل کرسکیں گی تاہم معلومات کا تبادلہ اگلے سال یکم جولائی سے شروع ہوگا۔ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی تقریب میں پاکستان کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد نے جبکہ سوئٹزر لینڈ کی طرف سے پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر مارک جارج نے معاہدے پردستخط کئے۔ اس…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی ساڑھے 3 روپے فی یونٹ سستی

اسلام آباد: کراچی کے بجلی صارفین کیلیے بھی اچھی خبر آگئی، نیپرا نے کے الیکٹرک کیلیے بجلی کا 7 سال کا نیا ملٹی ایئر ٹیرف مقررکر دیا ہے۔ نیپرا نے2023 تک کے الیکٹرک کیلیے12روپے7 پیسے فی یونٹ کا نیا ٹیرف مقررکر دیا ہے، کے الیکٹرک کیلیے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں ساڑھے3 روپے فی یونٹ کمی کرکے نیا ٹیرف12روپے7 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا، کے الیکٹرک نے نیپرا سے16روپے23 پیسے فی یونٹ کا ٹیرف مانگا تھا، نیپرا نے کے الیکٹرک کو237 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی اجازت بھی دے دی ہے، اس سرمایہ کاری میں سے115ارب روپے بجلی…
Continue Reading »