مہمان کالم

ہم بھی پاکستانی ہیں

علمدار شاہ نیویارک ( ایچ آر سی او پی ڈیسک) 4جولائی امریکہ کا یوم آزادی ، عوام نے نہایت خوشی ، پیار، محبت اور عقیدت سے منایا ہے ۔ امریکہ کا پرچم جگہ جگہ لگا ہوا دیکھا ، گھروں، دفتروں، دکانوں، عرض کہ گاڑیوں ، سکولوں، ہر جگہ پر مگر اس کی بے حرمتی کہیں نہ دیکھ کر نہایت خوشی ہوئی ہے ۔ ہمارے ملک عزیز میں یوم آزادی کے بعد جس طرح قومی پرچم ، کاغذی جھنڈیاں ، جس طرح سڑکوں پر پڑی ہوتی ہیں ، اسکا اندازہ صرف اس وقت ہوسکتاہے کہ جب آپ کو کبھی14اگست کے موقع…
Continue Reading »
مہمان کالم

“یوم پاکستان اور ھم”

شبیر گُل رمضان المبارک اور عید الفطر کی مصروفیات کے بعد یوم پاکستان اورجشن پاکستان کےلئےاگست کے مہینے کی آمد آمد ھے اور پاکستان ڈے منانے کی تیاریاں بھی اپنے عروج پر ھیں۔آج سے پچیس تیس سال پہلے پاکستان ڈے پریڈ جو تقریباً 50 سے 80 ہزار افراد پر مشتمل ھوا کرتی تھی، پی آءاے، پاکستان کسٹم، نیشنل بینک ،حبیب بنک اور پاکستان سٹیل کے فلوٹس ھوا کرتے تھے،پاکستان سے چاروں صوبوں پر مشتمل طائفے تشریف لاتے تھے۔ لیکن آج اس پریڈ کی حالت دگرگوں ھے۔پاکستان ڈے پریڈ پر چند پرانے افراد براجمان ھیں جن کا کمیونٹی سے کوئی تعلق…
Continue Reading »

ہم بھی پاکستانی ہیں

علمدار شاہ نیویارک ( ایچ آر سی او پی ڈیسک) پاکستانی میڈیا کو لگام دینا اب اتنا آسان نہیں رہا ہے ۔ جنرل پرویز مشرف نے جس میڈیا کو آزاد کام کرنے دیا اور پرنٹ میڈیا سے الیکٹرانک میڈیا کی وسیع پیمانے پر بنیاد ڈالی آج وہ بوئے بیج تن آور درخت بن گئے ہیں اور انکی پالیسی سے ہمارے ملک کی سیاست ، عدالت، کاربار، ملازمت غرض کہ سب کچھ پراپرٹی کا اتار چڑھاﺅ اور گرانا ۔ انڈے ، سبزی کے ریٹ ، سیاسی جماعت کی حمایت یا اس کی مخالفت ، سب کچھ ہمارے میڈیا پر ہی ہے…
Continue Reading »
مہمان کالم

”عید الفطر“

شبیر گُل عید الفطر مسلمانوں کی خوشی کا دن ہے ،عید کے معنی ،لوٹ کر بار بار آنا ہے۔ چونکہ یہ خوشی کا دن ہر سال لوٹ کر آتا رہتا ہے ،اس لئے اسے عید کہا جاتا ہے۔مسلمان کی شان ہے ،کہ وہ خوشی اور غمی ہر دو موقعوں پر اللہ اور نبی ¿کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتاہے۔نہ خوشی ا±سے بھٹکا سکتی ہے ،اور نہ غم اور دکھ کے مواقع اسے صراط مستقیم سے دور لے جا سکتے ہیں۔عید الفطر اور عید الاضحی مسلمانوں کے خوشی کے دو دن ہیں جو مسلمانوں کے لئے بہترین دن ہیں۔…
Continue Reading »
مہمان کالم

ہم بھی پاکستانی ہیں

علمدار شاہ نیویارک ( ایچ آر سی او پی ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف دن بدن زوال کی جانب گامزن ہیں ۔ اور انکے ساتھ انکے درباری بھی پریشان نظر آرہے ہیں ۔ جب کشتی میں پانی بھر جاتا ہے اور ڈوبنے لگتی ہے تو جن کو تیراکی آتی ہو وہ کشتی سے پانی میں کود جاتے ہیں اور اپنی جان بچانے کے لیے کوشش شروع کردیتے ہیں ۔ وزیراعظم کے دوست نہال ہاشمی، پرویز رشید، رانا ثناءاللہ، دانیال عزیز جیسے کھلاڑی اب آہستہ آہستہ پیچھے کو ہو رہے ہیں ۔ ایسا نظر آرہا ہے نہال ہاشمی کی مثال آپ سب…
Continue Reading »
مہمان کالم

“عظمت قرآن”

شبیر گُل تلاش علم کو پہنچ گیا کہاں سے کہاں تک انساں جہاں میں بتا تو سہی وہ کونسا سبق ہے جو خدانے نہیں دیا قرآن میں تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لئے،جو مالک کائنات بھی ہے اور خالق کائنات بھی۔ جس نے زمین وآسمان کو پیدا کیا ا±سی رب جلیل نے قرآن کو اپنے محبوب کے سینے پر ا±تارا۔ جس کا ایک ایک حرف نور اور روشنی سے بھرا ہے۔قرآن ،ر±شد و ہدایت کا سر چشمہ ہے اس سے وابستگی احتیار کرنے والے دنیا و آخرت میں س±رخ±روہونگے۔جو اس سے لپٹ گیا وہ کامیاب ہو گیا۔دنیا کے بڑے…
Continue Reading »
مہمان کالم

“فادر ڈے”

شبیر گُل ج±ڑی تھی ا±س کی ہر اک ہاں میری ہاں سے یہ بات سچ ھےمیرا باپ کم نہ تھامیری ماں سے یورپ اور امریکہ میں مدر ڈے ہر سال اہتمام سے منایا جاتا ھے، گو کے فادر ڈے کو یہاں اتنی اہمیت نہیں دیتے۔جتنی اہمیت ماں کے دن کو دیتے ھیں ، یہاں ماں کا دن انتہائی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ھے، ماں چونکہ ان معاشروں میں اصلی ھوتی ھے، باپ ہر دو چار سال کے بعد بدلتے ھیں، مائیں یہاں بوائے فرینڈ بدلتے بدلتے بچوں کو کئی سٹیپ فادر فراھم کرتی ھیں۔ اس لئے ماں یہاں حقیقی…
Continue Reading »
مہمان کالم

ہم بھی پاکستانی ہیں

علمدار شاہ نیویارک ( ایچ آر سی او پی ڈیسک) کسی ملک کا وزیراعظم18گریڈ کے افسروں کے سامنے پیش ہوکر تفتیش کا حصہ بنے ۔ ایسا کبھی دیکھا ہے آپ نے ۔ اگر نہیں دیکھا زندگی بھر تو آکر دیکھیں پاکستان میں ۔ اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم قومی دولت کی لوٹ کھسوٹ ، ناجائز آمدنی ، خفیہ طور پر کالا دھن دوسرے ملکوں میں بھیج کر وہاں جائیداد بنانا ، کیسے کیسے بُرے اور بدنما قسم کے الزامات ہیں ہمارے ملک کے منتخب وزیر اعظم پر ۔ افسوس ہم اسی ملک کے باشندے ہیں جہاں کا وزیراعظم چوری اور…
Continue Reading »
مہمان کالم

“قرآن اور منکر حدیث”

شبیر گُل آجکل ایک طبقہ حدیث رسول کا منکر اور انکاری ھے۔جناب رسول اللہ کے حوالہ سے کوئی حدیث بیان کی جائے۔ تو یہ ماڈرن طبقہ جو اپنے آپ کو اہل قرآن کہتا ھے حدیث کا انکار کرتا ھے۔یہ طبقہ احادیث رسول پر فورا چڑ جاتا ھے۔ خالانکہ جس خضرت کو یہ لوگ فالوکرتے ھیں۔ اس سے یہ دلیل نہیں مانگتے کہ تم کس دلیل پر رسول اللہ کی احادیث کی حجت کو جھٹلاتے ھو۔ عربی لغت میں حدیث ا±س بات کو کہتے ھیں جو نبءکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائی ھو۔نبءمحترم کی سیرت طیبہ سے لیکر ،انسانی…
Continue Reading »
مہمان کالم

ہم بھی پاکستانی ہیں

علمدار شاہ  نیویارک ( ایچ آر سی او پی ڈیسک) میاں نوازشریف جو ملک کے وزیراعظم ہیں کے بیٹے کی تصویر (JIT) میں پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی۔ اور ملک میں ایک کہرام برپا ہو گیا یہ کیسی سیاست ہے؟ اور کیسا وزیراعظم کا بیٹا ہے جو اربوں روپوں کی بدعنوانی میں خاندان سمیت شامل ہے اور بڑے ادب و احترام سے کمرہ¿ تفتیش کے دوران کرسی پر بیٹھا ہے۔ ٹشو پیپرز کا ڈبہ ساتھ رکھا ہے۔ 20 سرکاری اعلیٰ ایئرکنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر آتا ہے۔ دو بیویاں ہیں چھ بچے ہیں اور اربوں روپوں…
Continue Reading »