Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز

شوبز

شوبز کی خبریں

راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی اداکارہ پر مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

1087543-priyaparkash-1518680509-969-640x480

بھارتی میڈیا کے مطابق پریا کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد کےعلاقے فاروق نگر کے رہائشی نوجوانوں پر مشتمل گروپ نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پریا کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ملیالم گانے’’مانیکا ملارایا پووی‘‘ میں شامل چند الفاظ ایسے ہیں …

Read More »

سوہائے علی ابڑو کی فلم ’’موٹر سائیکل گرل‘‘ 20 اپریل کو ریلیز کرنے کا اعلان

1087969-Sohaialiabro-1518639738-427-640x480

لاہور: سوہائے علی ابڑو کی آنے والی فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ کو رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کردیا جائے گا۔ پاکستانی اداکارہ سوہائے علی ابڑو جلد ہی اسکرین پر ایک ایسی نوجوان لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی، جو فرسودہ روایات کو توڑتے ہوئے کم عمری میں موٹر …

Read More »

رنویر سنگھ نے کروڑوں روپے کی پیشکش ٹھکرادی

1087795-ranveersingh-1518624238-757-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے شادی میں آدھے گھنٹے کی شرکت کے عوض 2 کروڑ روپے کی پیشکش ٹھکرادی۔ بالی ووڈ میں فلم ’بینڈ باجا بارات ‘ سے ڈیبیو کرنے والے اداکار رنویر سنگھ کو انڈسٹری کا سب سے شرارتی اداکار سمجھا جاتا ہے جنہوں نے …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش بغیر میک اپ کیسی نظرآتی ہیں

1088240-priya-1518675928-920-640x480

نئی دہلی: سوشل میڈیا اسٹار ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ 4 روز سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکا آنکھوں ہی آنکھوں میں باتیں کرتے …

Read More »

کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے گلوکارہ عینی خالد زخمی

1088655-aineekhalid-1518692618-113-640x480

گوجرانوالا: جناح اسٹیڈیم میں میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج گرنے سے نامور پوپ گلوکارہ عینی خالد زخمی ہوگئیں۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں نجی کالج کی جانب سے میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں نامور گلوکارہ عینی خالد پرفارم کررہی تھیں۔ کالج کی طالبات عینی خالد کو …

Read More »

معروف اداکار قاضی واجد خالقِ حقیقی سے جاملے

1084622-qaziwajid-1518339456-983-640x480

کراچی: پاکستان کے معروف سینئر اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف لیجنڈ اداکار قاضی واجد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قاضی واجد کو بظاہر کوئی بیماری نہیں تھی لیکن گزشتہ رات انہیں دل میں تکلیف کے …

Read More »

سنی لیون کی سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

1086533-sunnyleone-1518508406-604-640x480

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں لی گئی سیلفی نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سنی لیون کو خبروں میں رہنے کیلئے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی کیوں کہ ان کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات …

Read More »

سونم کپور نے سوناکشی سنہا سے معافی کیوں مانگی ؟

1085905-sonakhshiandsonam-1518457955-939-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور نے سوناکشی سنہا سے اپنے منفی رویئے پر معافی مانگ لی۔ بالی ووڈ میں فنکاروں کے درمیان دوستیوں اور اچھے تعلق کی کئی مثالیں موجود ہیں لیکن کبھی کبھار ان کے درمیان لڑائیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں اور بہت سی لڑائیاں اس …

Read More »

انوشکا سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں

1086680-anushka-1518528085-180-640x480

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ایک تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ کچھ عرصہ قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی نامور اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنے نئے بالی ووڈ پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ …

Read More »

فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے سیکوئل سے صبا قمر کی چھٹی

1086933-sabaqamar-1518539556-656-640x480

ممبئی: چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارا علی خان نے فلم ’ہندی میڈیم‘ کے سیکوئل سے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی چھٹی کرادی۔ بھارت میں بالی ووڈ میں پے درپے کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکاروں کا چرچا ہے ایک طرف جہاں فواد خان نے ہہت کم …

Read More »