Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 10)

شوبز

شوبز کی خبریں

قتل کی دھمکیوں سے پریشان بالی ووڈ اسٹارز

1017247-colaj-1512471866-956-640x480

ممبئی: کروڑوں لوگ شوبز ستاروں کی طرح جینا چاہتے ہیں لیکن بہت ہی کم لوگ یہ راز جانتے ہیں کہ بظاہر رنگ و نور میں رچے بسے ان کے روز وشب کی حقیقت کیا ہے اور وہ ہر روز کتنے خطرات میں گھرے رہتے ہیں۔ دور سے پرکشش لائف اسٹائل …

Read More »

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قراردے دیا

1015925-sadiqkhan-1512370678-860-640x480

ممبئی: لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں وہ ممبئی، نئی دہلی اور امرتسر کا دورہ کریں گے، یہ دورہ بھارت اور برطانیہ کے …

Read More »

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

1015986-kapil-1512374114-817-640x480

: ممبئی: نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دے دی۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم’فرنگی‘ کا انتظار شائقین کافی عرصے سے کررہے تھے۔ فلم کی کہانی 1920 کی …

Read More »

ایوارڈز ٹھکرانے والی بالی ووڈ کی مشہور شخصیات

1015522-sunonigamandshishikapoor-1512326695-706-640x480

ممبئی: فلمی ستاروں کو اپنی جاندار اداکاری اور گلوکاری کی وجہ سے مختلف نوعیت کے ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے لیکن کچھ نامور شخصیات ایسی بھی ہیں جنہوں نے ایوارڈز وصول کرنے سے صاف انکار کردیا تھا۔ بالی ووڈ میں ہر سال ایوارڈز تقریبات منعقد کی جاتی ہیں جس میں …

Read More »

کپل شرما نے شو آرگنائزر کا لاکھوں کا نقصان کرادیا

1016556-kapilsharmadepression-1512408836-233-640x480

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے ایک تقریب میں شرکت نہ کرکے شو آرگنائزر کا لاکھوں کا نقصان کرادیا۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما رواں سال اپنے ساتھی اداکار سنیل گرور کے ساتھ لڑائی اور شو کی گرتی ریٹنگ کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہے …

Read More »

بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکار ششی کپور چل بسے

1016291-kapoor-1512393306-796-640x480

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ششی کپور طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا، وہ اداکار پرتھوی راج کپور کے بیٹے جب کہ راج کپور اور شمی کپور کے بھائی تھے۔ …

Read More »

دنیا کے بااثرافراد میں سلمان خان اورپریانکا بھی شامل

1013714-priyankasalman-1512110498-150-640x480

ممبئی: امریکی میگزین کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق دنیا بھرکے 500 با اثربزنس لیڈرزمیں اداکارسلمان خان اورپریانکا چوپڑا بھی شامل ہیں۔ ویرائٹی 500 نامی بین الاقوامی ویب سائٹ ہرسال بااثرکاروباری افراد کی فہرست جاری کرتی ہے۔ آفیشل ویب سائٹ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے 500 بااثرافراد …

Read More »

کاش میری والدہ ڈمپل کپاڈیہ کے بجائے ہیمامالنی ہوتیں، ٹوئنکل کھنہ

1013906-twinklekhanna-1512125937-833-640x480

ممبئی: اداکار اکشے کمار کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی خوبر واداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے خواہش ظاہر کی کہ کاش ان کی والدہ ڈمپل کپاڈیہ کے بجائے ہیمامالنی ہوتیں۔ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا شماربالی ووڈ کی اوسط درجے کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے کیرئیر میں کامیاب سے زیادہ …

Read More »

فلم ’نو انٹری‘ کے سیکوئل میں اکشے اور ارجن کی انٹری

1014156-akshaynarjun-1512147677-265-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی نے فلم ’نوانٹری‘ کے سیکوئل سے اپنے دوست اور انڈسٹری کے سلطان سلمان خان کی چھٹی کرادی تو وہیں فلم میں ارجن کپور کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2005 میں بننے والی فلم ’نو انٹری‘ نے باکس آفس پر …

Read More »

والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن میں خود کو ’انسان‘ کہتا ہوں، سلمان خان

1013793-salmankhan-1512116304-255-640x480

نئی دہلی: معروف بھارتی اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے والد مسلمان اور والدہ ہندو ہیں لیکن وہ خود کو ہندو یا مسلمان کے بجائے ’انسان‘ کہتے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی 15 ویں لیڈرز شپ سمٹ کے دوران بھارت کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے …

Read More »