Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 20)

شوبز

شوبز کی خبریں

’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی ہیروئن فلم کی ناکامی پر سلمان سے روٹھ گئی

863074-salmankhan-1498897045-697-640x480

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی عید کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد فلم کی ہیروئن ’’ژوژو‘‘ نے بھارت آنے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ کو گزشتہ کئی برس سے 100 کروڑ سے زائد آمدنی والی …

Read More »

اکشے کمار کی فلم ’ٹوائلٹ‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار

863271-akshay-1498922351-213-640x480

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی نئی فلم ’ٹوائلٹ: اک پریم کتھا‘ ریلیز سے قبل ہی مشکلات کا شکار ہو گئی اور اس پر کہانی کی چوری کا الزام عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز پراوین ویاس نے فلم ٹوائلٹ: اک پریم کھتا کے پروڈیوسر کو قانونی نوٹس …

Read More »

کترینہ پکارے جانے پرنرگس فخری شرمندہ

863952-nargisfakhri-1498978523-325-640x480

نرگس فخری کو باربی ڈول کترینہ کیف سے مشابہت کے باعث اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، حال ہی میں مداح کی جانب سے کترینہ کہہ کر بلانے پر ایک بار پھر انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ کہتے ہیں دنیا میں ایک دوسرے سے مشابہت رکھنے والے بہت …

Read More »

’’اذان‘‘ کو شور قرار دینا کسی طرح بھی صحیح نہیں، کالکی کوچلن

863908-kalki-1498973843-840-640x480

نامور بھارتی اداکارہ کالکی کوچلن نے اذان سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’اذان‘‘ کو شور قرار دینا کسی طرح بھی صحیح نہیں۔ گزشتہ کئی عرصے سے بھارتی اداکاروں کی جانب سے اذان سے متعلق مختلف بیانات سامنے آرہے ہیں جن میں کئی اذان مخالف اورکئی اذان کی حمایت میں …

Read More »

سلمان خان کا ’’دبنگ تھری‘‘ سے متعلق اہم فیصلہ

download

دبنگ خان نے اپنے بھائی ارباز خان کی فلم ’دبنگ‘ کے تیسرے سیکوئل کے لیے شوٹنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔  ویسے تو مداحوں کو سلو میاں کی ہر فلم کا ہی بے صبری سے انتظار رہتا ہے کیوں کہ ان کی فلمیں ایکشن اور مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں اب …

Read More »

’’جانان‘‘ ہمیشہ دل کے قریب رہے گی، عزت، شہرت اس فلم کی بدولت ملی ہے، ہانیہ

861526-haniaamir-1498764493-120-640x480

 فلم جانان سے شہرت کی بلندی چھو جانے والی ہانیہ عامر رواں سال ریلیز ہونے والی دو بڑے بینرز کی فلموں فلم’’نامعلوم افرادٹو‘‘ اور ’’پرواز ہے جنون‘‘ کا حصہ ہیں، ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ فلم ’’جانان‘‘ زندگی میں ہمیشہ دل کے قریب رہے گی، …

Read More »

سیف اپنی سابق بیوی سے ڈرگئے؛ بیٹی سے متعلق بیان ہی بدل دیا

861122-saifalikhan-1498798888-254-640x480

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے اپنا گزشتہ بیان بدلتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی سارہ کے شوبز میں آنے پر کوئی اعتراض نہیں بلکہ وہ اس کا بھرپورساتھ دیں گے۔ بالی ووڈ کے ناموراداکار سیف علی خان …

Read More »

گوگل کا صادقین کو زبر دست خراج تحسین

861691-sadquainweb-1498770855-240-640x480

گوگل نے پاکستان کے نامور مصور صادقین کو ان کے یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستان کے معروف مصور، خطاط اور کیلی گرافر سید صادقین احمد 30 جون 1930 کو بھارت کے شہر امروہا میں پیدا ہوئے اور آپ کا تعلق بھی ایک خطاط فیملی سے تھا۔ آپ نے …

Read More »

میرے بچوں کے ساتھ مناسب سلوک کیا جائے، شاہ رخ کی میڈیا کو تنبیہ

861985-srkkids-1498803462-692-640x480

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ان کے بچوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کیا جائے۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں …

Read More »

شاہ رخ خان نے عید کیسے منائی؟

859347-shahrukhkhan-1498489839-316-640x480

بالی ووڈ  کنگ شارخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اس بار عید پر نہ صرف اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں گے بلکہ ان کے لیے کھانا بھی بنائیں گے۔ بالی ووڈ کنگ شارخ خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے مداحوں کا ہمیشہ خیال رکھتے ہیں، تہوار …

Read More »