Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 3)

شوبز

شوبز کی خبریں

نئے نام اور نئی تاریخ کے باوجود ’پدماوتی‘ مشکلات سے دوچار

1051989-padmavati-1515473181-112-640x480

ممبئی: نئے نام اور ریلیز کی نئی تاریخ کے اعلان کے باوجود فلم ’پدماوتی‘ پر ایک پھر سیاہ بادل منڈلانے لگے۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘ ابتدا ہی سے مختلف تنازعات کا شکار رہی ہے، ہندو انتہا پسندوں نے ابتدا میں فلم کو روکنے کے لیے سنجے …

Read More »

گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنا گھر ایک بار پھر ٹوٹنے سے بچا لیا

1052357-humairaarshad-1515492635-723-640x480

لاہور: نامور پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان دوبارہ صلح ہوگئی۔ پاکستان کی نامور گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر اداکار احمد بٹ کی ازدواجی زندگی طویل عرصے سے اتار چڑھاؤ کا شکار ہے۔ دونوں اکثر میڈیا پر ایک دوسرے پر الزمات لگاتے …

Read More »

’دی کپل شرما شو‘ کے مشہور کردار ڈاکٹر گلاٹی کی واپسی

1052700-sunilgrover-1515511822-465-640x480

ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ میں ڈاکٹر گلاٹی کا کردار نبھانے والے اداکار سنیل گروور کی سونی ٹی وی پر واپسی ہورہی ہے۔ بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما گزشتہ سال اپنے کیریئر کے عروج پر رہے لیکن آسٹریلیا سے واپسی پر وہ دوران پرواز …

Read More »

بھارتی سنسر بورڈ نے ’’پدماوت‘‘ پر دل کھول کر قینچی چلادی

1052430-padmavati-1515495922-146-640x480

ممبئی: بھارت کی متنازعہ ترین فلم’پدماوت‘کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں تھیں کہ بھارتی سنسر بورڈ نے قینچی چلاکر فلم کی کہانی کو مکمل طور پر تصوراتی واقعات میں ڈھال دیا۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی 190 کروڑ کے بڑے بجٹ سے بننے والی فلم ’پدماوتی‘مکمل ہونے کے باوجود …

Read More »

فلم “مام ” اور” ہندی میڈیم” کی آرمينيا فلم فیسٹیول ميں نمائش

1052272-poster-1515487267-127-640x480

ممبئی: پاکستانی اداکاراؤں سجل علی اور صبا قمر کی بالی ووڈ فلم’مام‘ اور’ہندی میڈیم‘ آرمینیا میں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں دکھائی جائیں گی۔ اگر یہ کہا جائے کہ سال 2017 بالی ووڈ میں پاکستانی اداکاراؤں کے نام رہا تو غلط نہ ہوگا۔ گزشتہ برس پاکستانی اداکارائیں صبا قمر، سجل …

Read More »

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی، سید نور

1049647-Syednoor-1515297502-339-640x480

لاہور: معروف ہدایتکار و پروڈیوسر سید نور کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کبھی کمی نہیں رہی۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر سید نور کا کہنا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوںکو مل کربہتری کے لیے کام کرنا ہوگا۔ یکجا ہوکرجب …

Read More »

باکمال پاکستانیوں نے فیشن انڈسٹری میں تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا، سوہائے علی آبڑو

1049643-Sohaialiabro-1515297003-867-640x480

لاہور: اداکارہ وماڈل سوہائے علی آبڑونے کہا ہے کہ فیشن کی دنیا میں بدلتے رجحانات اوران کی مقبولیت کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم اس شعبے میں پاکستان فیشن انڈسٹری سے وابستہ باکمال لوگوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے سوہائے علی آبڑو نے کہا …

Read More »

بھارت میں سلمان خان کی جان کو خطرہ

1049318-salman-1515251628-572-640x480

ممبئی: بھارتی ریاست راجستھان کے گینگسٹر نے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو قتل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں جودھپور میں قتل کردیا جائے گا۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان آئے دن تنازعات کا شکار رہتے ہیں اور جیسے ہی کوئی مصیبت ان کے سر …

Read More »

سارہ علی خان بالی وڈ میں انٹری سے قبل کیسی دکھتی تھیں؟

1049987-saraalikhan-1515312527-686-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے نواب اداکار سیف علی خان اور ان کی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے کیسی دکھتی تھیں، منظر عام پر آنے والی نئی ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا۔ فلم انڈسٹری میں ان دنوں سیف …

Read More »

سلومیاں کی فلم ’ ٹائیگرزندہ ہے‘ کا کھڑکی توڑبزنس

1050117-tigerzindahai-1515321482-103-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کی اداکاری کے باعث بلاک بسٹر فلموں کا کسے علم نہیں، اپنے اسی نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک بار پھر اداکار اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں اوران کی فلم کھڑکی توڑبزنس کرنے میں مصروف ہے۔ علی عباس ظفرکی …

Read More »