Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 30)

شوبز

شوبز کی خبریں

امریکی گلوکار کرس کورنل نے خودکشی کر لی

822200-chriscornellsuicide-1495225831-446-640x480

امریکی گلوکار و موسیقارکرس کورنل نے خودکشی کر لی۔ ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی بینڈ آڈیو سلیو اور ساؤنڈ گارڈن کے  52  سالہ گلوکار کرس کورنل نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ہوٹل کے کمرے میں قیام کے دوران لٹک کر خودکشی کر لی۔

Read More »

ایموجیز اب فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے

820864-imojis-1495267663-209-640x480

+63+.سوشل میڈیا پر انسانی جذبات کی تصویری ترجمانی کرنے والے ’’ایموجیز‘‘ اب بڑے پردے پر بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ یوٹیوب پر سونی پکچرز کی جانب سے آئندہ اینی میٹڈ فلم ’’دی ایموجی مووی‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں جذبات سے بھرپور ایموجیز کو بھاگتے …

Read More »

ٹائیگر شروف ’’ریمبو‘‘ بن گئے

822725-tigershroff-1495298023-165-640x480

بالی ووڈ کے نوجوان اسٹار ٹائیگر شروف ہالی ووڈ کے ایکشن اسٹار سلویسٹر اسٹالون کی شہرہ آفاق فلم’’فرسٹ بلڈ‘‘ کے  ہندی ریمیک میں’’ریمبو‘‘بنے نظر آئیں گے۔ ہالی ووڈ کی 1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ نے سلویسٹر اسٹالون کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا جب کہ …

Read More »

ہریتھک نے’’نوانٹری‘‘ کے سیکوئل میں سلمان کی انٹری بند کردی

823251-salmankhanandroshan-1495373224-900-640x480

 ہریتھک روشن کو 2005 کی بلاک بسٹر فلم’’نوانٹری‘‘ کے سیکوئل میں سلمان خان کی جگہ کاسٹ کرلیاگیا۔ ہدایتکار انیس بزمی کی 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم’’نو انٹری‘‘ میں سلمان خان ، انیل کپور اور فردین خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ کامیڈی فلم کو مداحوں کی …

Read More »

دیپیکا نے بڑھاپے کے لیے ابھی سے منصوبہ بندی کرلی

823745-qq-1495437070-445-640x480

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنا مستقبل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کہ 70 برس کی عمر میں میرا ایک گھر اور بہت سے بچے ہوں گے۔ فرانسیسی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دپیکا پڈوکون نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ پُر امید ہیں …

Read More »

سونم کپور کیوں بھڑک اٹھیں؟

823097-sonamkapoor-1495354294-280-640x480

بھارتی اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ آنند اہوجا سے تعلقات میرا نجی معاملہ ہے اور اس حوالے سے کسی سے نہ کچھ چھپاؤں گی اور نہ ہی کچھ بات کروں گی۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انتہائی کم عرصے میں نہ صرف فلم نگری میں جگہ بنائی …

Read More »

انیل کپورکو مونچھوں کی قربانی پر فلم ’’لمحے‘‘ میں کاسٹ کیا گیا

823216-anil-1495369895-203-640x480

بھارتی اداکار انیل کپور اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے بالی وڈ نگری میں اعلیٰ مقام رکھتے ہیں اور اب تک کئی بلاک بسٹڑد فلمیں دے چکے ہیں لیکن شاید بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ اداکار نے فلم لمحے میں اپنی مونچھیں کیوں کٹوائی تھیں۔ انیل کپورکا شمار …

Read More »

بونی کپور کا سری دیوی کو انوکھا تحفہ

823287-srideviandboney-1495375209-821-640x480

بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کو فلم نگری میں رواں سال 7 جولائی کو 50 سال مکمل ہوجائیں گے جس پران کے شوہر اور فلمساز بونی کپور نے انہیں اس دن انوکھا تحفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے. سری دیوی نے 1967 میں 4 سال کی عمر میں …

Read More »

ہریتھک نے’’نوانٹری‘‘ کے سیکوئل میں سلمان کی انٹری بند کردی

823251-salmankhanandroshan-1495373224-900-640x480

 ہریتھک روشن کو 2005 کی بلاک بسٹر فلم’’نوانٹری‘‘ کے سیکوئل میں سلمان خان کی جگہ کاسٹ کرلیاگیا۔ ہدایتکار انیس بزمی کی 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم’’نو انٹری‘‘ میں سلمان خان ، انیل کپور اور فردین خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جب کہ کامیڈی فلم کو مداحوں کی …

Read More »

شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی

821456-Shaziakhushak-1495139139-505-640x480

بین الاقوامی شہرت یافتہ صْوفی گلوکارہ شازیہ خشک نے جڑواں جنم لینے والی لڑکیاں اور لڑکوں کے ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ صْوفی سنگر شازیہ خشک نے ہمشکل افراد کی ’’جڑواں ایسوسی ایشن‘‘ بنالی ہے کیوں کہ اْن کے دو بیٹے بھی ہمشکل ہیں۔ گلوکارہ شازیہ خشک نے …

Read More »