Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 362)

شوبز

شوبز کی خبریں

عالمی شہرت یافتہ گلوکاروں کے نعتیہ البم ’’نبیوں کا سردارؐ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

268360-Rahatfatehalikhanshafqatamanatali-1404497509-846-640x480

لاہور: معروف سماجی شخصیت یوسف صلاح الدین نے پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکاروں پرمشتمل نعتیہ البم ’’ نبیوں کا سردار ؐ‘‘ ریکارڈ کرلیا۔ البم میں استاد راحت فتح علیخاں، شفقت امانت علی خاں، فریحہ پرویز، صنم ماروی، حنانصراللہ، سارہ رضا خان، علی عباس اور ساحر علی بگا کی …

Read More »

پریتی زنٹا اور سیف علی خان ایک بار پھر اکٹھے جلوہ گر ہونگے

268337-SaifalikhanPrettyZinta-1404496332-555-640x480

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریتی زینٹا اور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر سلور اسکرین پر اکٹھے جلوہ گر ہونگے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان اور اداکارہ پریتی زنٹا ماضی میں متعدد فلموں ’’کل ہونا ہو، سلام نمستے‘‘ اوردیگر میں جوڑی کے طور پر جلوہ گر …

Read More »

شاہ رخ خان کو آج ’’انٹرٹینر آف انڈین سینما‘‘ ایوارڈ دیا جائیگا

268355-ShahrukhKhan-1404496571-947-640x480

ممبئی: بالی ووڈ ’’بادشاہ‘‘ شاہ رخ خان کو آج 8ویں سالانہ وجے ایوارڈز میں انٹرٹینر آف انڈین سینما ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اس ایوارڈ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے ایک رکن نے بتایا کہ ہم نے ایک نئے ایوارڈ ’’انٹرٹینر آف انڈین سینما ‘‘ ایوارڈ کا اعلان کیا ہے اور …

Read More »

کترینہ نے اپنی نئی فلم ’بینگ بینگ‘ کیلئے ایک کروڑ میں 2 جوڑے خرید لئے

268521-Katrina-1404551422-594-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی نئی آنے والی فلم ’بینگ بینگ‘ کے لئے اپنی جیب سے ایک کروڑ میں 2 جوڑے خرید لئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’بینگ بینگ‘ کے ہدایت کار نے ڈریس ڈیزائنر انیتا شروف اداجانیہ سے فلم کی شوٹنگ کے لئے 2 …

Read More »

شبانہ اعظمی اور جاویداختر نے ساتویں عالمی اردوکانفرنس میں شرکت کی حامی بھر لی

268065-ShabanaAzmiJavedAkhter-1404411449-264-640x480

کراچی: بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی اور ان کے شوہر شاعرجاویداخترنے ساتویں عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کے لیے حامی بھردی‘ بھارتی جوڑی ساتویں عالمی اردوکانفرنس میں شرکت کے لیے نومبرمیں پاکستان پہنچے گی۔ سالانہ عالمی اردوکانفرنس میں شرکت کے لیے اس قبل بھی بھارت سے ستیہ پال آنند، ڈاکٹرگوپی چندنارانگ، …

Read More »

نصیر الدین شاہ کیساتھ اداکاری کرنا اعزاز ہے، فیشن انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتی ،آمنہ الیاس

268082-Amnailyas-1404411687-124-640x480

لاہور: پاکستان فیشن انڈسٹری کی سُپرماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی ڈراموں میں منفرد کردار اداکررہی ہوں لیکن ان دونوں میڈیم میں کام کرنے کی وجہ سے فیشن انڈسٹری سے کنارہ کشی نہیں کرسکتی۔ فیشن انڈسٹری میری پہلی محبت ہے اورآج جو مقام اورشہرت میرے پاس …

Read More »

بالی ووڈ فلم ’اک ولن‘ 2014 میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی دوسری بڑی فلم بن گئی

268238-IkVillan-1404469613-735-640x480

ممبئی: بالی ووڈ فلم اک فلم اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی سال 2014 کی دوسری بڑی فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدہارتھ ملہوترا، رتیش دیش مکھ اور شردھا کپور کی فلم اک ولن نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں …

Read More »

لوک گلوکار’’الن فقیر‘‘ کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

268060-AlanFaqeer-1404410895-559-640x480

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ سندھی لوک گلوکار الن فقیر کی 14ویں برسی آج منائی جا رہی ہے لیکن آج بھی وہ مداحوں میں زندہ ہیں۔ الن فقیر 1932ء کو سندھ کے ضلع جامشورو میں پیدا ہوئے تھے اور انھوں نے صوفیانہ کلام گا کر ملک گیر شہرت حاصل کی۔ انھوں …

Read More »

پاکیزہ اور مغل اعظم جیسی کلاسیکل فلم بنانا خواب ہے، ہرش پرشاد

268089-HarshParshadPhotoFile-1404412122-370-640x480

لاہور: ’’پاکیزہ‘‘ اور ’’مغل اعظم‘‘ جیسی اردو کلاسیکل فلم بنانا میرا دیرینہ خواب ہے ۔ ’’جودھا اکبر‘‘ کسی طرح سے بھی اردو ادب کے حوالے سے معیاری فلم نہیں تھی ان خیالات کا اظہار بالی ووڈ کے رائٹر ، ڈائریکٹر ہرش پرشاد نے ممبئی سے ٹیلیفون پر نمائندہ ایکسپریس سے …

Read More »

بالی ووڈ سٹار ودیا بالن کی بوبی جاسوس نمائش کیلئے پیش

نیویارک ( پاکستان نیوز ) بالی ووڈ سٹار ودیا بالن کی جاسوسی پر مبنی فلم ” بوبی جاسوس “ 4 جولائی کو شمالی امریکا کے تھیٹرز میں نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ۔ اس فلم میں ودیا بالن نے جاسوس بن کر ایک انوکھا کردار ادا کیا ہے …

Read More »