Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 4)

شوبز

شوبز کی خبریں

میں سلمان خان سے بہتر میزبان ہوں، شاہ رخ خان

1044485-shahrukhsalman-1514880796-346-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کی میزبانی پرانگلی اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں مجھ سے بہتر کوئی میزبان نہیں۔ اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے دونوں بھارتی فلم انڈسٹری …

Read More »

2018 کی وہ 11 فلمیں جن کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے ویب ڈیسک منگل 2 جنوری 2018

1044324-poster-1514872428-473-640x480

ممبئی: 2017 کا اختتام کئی سپر اسٹارز کی ناکامیوں اور کئی اسٹارز کی کامیابیوں کے ساتھ ہوا تاہم بالی ووڈ ستارے نئے سال میں اپنی نئی فلموں سے امید لگائے ہوئے ہیں۔ 2018 میں بالی ووڈ کے تمام ہی بڑے اسٹارز شاہ رخ خان، اکشے کمار، امیتابھ بچن، سلمان خان …

Read More »

کیا ورون دھون رواں سال شادی کررہے ہیں؟

1045018-varundhawan-1514909311-383-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار ورون دھون کے رواں سال شادی کرنے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار ڈیوڈ دھون کے بیٹے ورون دھون اپنے فلمی کریئر کے ابتدا میں ہی عروج پر ہیں اور ان کی اب تک کی تمام فلمیں …

Read More »

پاکستانی فلم انڈسٹری کو پروفیشنل فلم میکرز کی ضرورت ہے، لیلیٰ

1045308-LailaPakActress-1514923848-387-640x480

لاہور: معروف اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کو سچے اور پروفیشنل فلم میکرز کی ضرورت ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لیلیٰ نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے شاندار ماضی کی بات کریں تو یہاں پر ایکٹنگ کے شعبے میں بڑے بڑے …

Read More »

فلم ’ہاتھی میرے ساتھی‘ کے سیکوئل کی پہلی جھلک

1044900-hathimirysathi-1514902093-399-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کی ماضی کی شہرت یافتہ فلم ’ہاتھی میرے ساتھی‘ کے سیکوئل کا پوسٹر جاری کردیا گیا جو رواں سال دیوالی کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی 70 کی دہائی میں بننے والی راجیش کھنہ کی مشہور …

Read More »

بھارتی سنسر بورڈ نے قینچی چلادی، ’پدماوتی‘ کا نام ہی بدل ڈالا

1041692-padmavati-1514628520-820-640x480

ممبئی: 2017 میں بالی ووڈ کی سب سے متنازع ثابت ہونے والی فلم ’پدماوتی‘کو بھارتی سنسر بورڈ کی جانب سے مشروط اجازت کے ساتھ ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوتی‘ابتدا ہی سے مختلف تنازعات کا شکار رہی ہے۔ فلم …

Read More »

کردار چاہے کیسا ہی کیوں نہ ہو مجھے پرفارم کرنا ہے، رزکمالی

1042132-rizkamali-1514685119-243-640x480

لاہور: ماڈل واداکارہ رز کمالی نے کہا ہے کہ کردار چاہے ہی کیسا کیوں نہ ہو مجھے اسے پرفارم کرنا ہے کہ دیکھنے والے اسے قبول کرلیں۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے رزکمالی نے کہا کہ ہمارا ڈرامہ انڈیا میں بے حد مقبول ہے، وہاں کے انسٹیٹوٹ میں ایکٹنگ کے …

Read More »

2017 میں تنازعات کا شکار ہونے والی پاکستانی شخصیات

1041574-colaj-1514621693-504-640x480

کراچی: ’’تنازعات‘‘شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں، اگر یہ کہا جائے کہ شوبز انڈسٹری تنازعات کے بغیرادھوری ہے تو غلط نہ ہوگا، شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکارخود کوتنازعات سے دور رکھنے کی چاہے کتنی ہی کوشش کرلیں لیکن کچھ نہ کچھ ایسا ہو ہی جاتا ہے جس سے وہ میڈیا …

Read More »

بچے سنبھالنے کے لیے ابھی وقت نہیں، ودیا بالن

1042280-vidyabalan-1514695563-893-640x480

ممبئی: بالی ووڈ میں بے باک سمجھے جانے والی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ ان کے باس بچے کو سنبھالنے کا ابھی وقت نہیں ہے۔ بالی ووڈ میں متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ودیا بالن نئے سال کے پہلے روز یعنی یکم جنوری کو …

Read More »

ویرات اور انوشکا کے استقبالیے میں شرکت نہ کرنے والی بالی ووڈ شخصیات

1038740-versukha-1514391475-639-640x480

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ ادا کارہ انوشکا شرما کے استقبالیے میں شوبز اور کرکٹ اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادیے لیکن چند نامور شخصیات تقریب میں شرکت نہ کرسکیں۔ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ویرات کوہلی …

Read More »