Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز (page 5)

شوبز

شوبز کی خبریں

ایشوریا رائے اگلی فلم میں ڈبل رول نبھائیں گی

1039296-aish-1514441971-519-640x480

نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اپنی اگلی فلم میں ڈبل رول نبھائیں گی۔ بالی ووڈ اور ڈبل رول کارشتہ بہت پراناہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں ڈبل رول کا فارمولا ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ ماضی میں  ہیرو اور ہیروئن کے ڈبل کرداروں پرمشتمل بہت سی فلمیں بنائی گئیں …

Read More »

’پدماوتی‘ کی راہ سے رکاوٹیں ہٹانے کیلیے بھارتی سنسر بورڈ میدان میں آگیا

1039484-padmavati-1514454394-678-640x480

ممبئی: 2017 میں فلم ’پدماوتی‘ سب سے زیادی متنازع ثابت ہوئی ہے اور اسی وجہ سے اسے اب تک ریلیز نہیں کیا گیا لیکن اب بھارتی سنسر بورڈ خود اس کی راہ میں حائل رکاوٹیں ہٹانے کیلیے میدان میں آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنسر بورڈ نےچار رکنی …

Read More »

سپر اسٹارز کی گرل فرینڈز کے کہنے پر مجھے فلموں سے نکالا گیا، پریانکاچوپڑا

1039513-priyankachopra-1514456772-716-640x480

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ میں اپنے کیرئیر کے دوران کئی بار طاقت کے نشے کا شکار بنی ہوں اور کئی مرتبہ مجھے سپر اسٹارز کی گرل فرینڈز کے کہنے پر فلموں سے نکالا گیا۔ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک انٹرویو …

Read More »

ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

1039541-amitabh-1514458723-171-640x480

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کے سسرالیوں کے درمیان تعلقات کیسے ہیں یہ حقیقت حال ہی میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے استقبالیے کے دوران سامنے آئی۔ سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کیمرے اور میڈیا کے سامنے …

Read More »

شوبز میں بھی میرٹ کے بجائے منظور نظر لوگوں کو نوازا جاتا ہے، ایشا نور

1031503-ishanoor-1513713180-680-640x480

لاہور: معروف ماڈل و اداکارہ ایشا نور نے کہا ہے کہ شوبز میں بھی میرٹ کے بجائے منظور نظر لوگوں کو نوازا جاتا ہے۔ ایشا نور کا کہنا تھا کہ شوبز میں بھی میرٹ کے بجائے منظور نظر لوگوں کو نوازا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتداء میں جب …

Read More »

رواں سال عامر خان کیلیے کیوں خاص رہا ؟

1031418-amirkhan-1513706734-520-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے موجودہ سال کو اپنے لیے سب سے بہترین سال قرار دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹارعامر خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دیگر سالوں کی نسبت یہ سال فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘ کو خوب پزیرائی …

Read More »

تیمور خان کی پہلی سالگرہ پر چند یادگار اور خوبصورت تصاویر

1031840-taimoormainimage-1513753288-773-640x480

بالی ووڈ کی نوابی جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمور علی خان آج پورے ایک سال کا ہوگیاہے اس ایک سال میں تیمور کی مقبولیت نے ثابت کردیا کہ وہ بالی ووڈ کے کسی بھی بڑے سپراسٹار سے زیادہ مشہور ہے۔ گزشتہ برس آج ہی کے …

Read More »

انوشکا سے اٹلی میں شادی کرنے پر کوہلی مشکل میں پھنس گئے

1031776-viratanushka-1513748966-568-640x480

ممبئی: بھارتی ہندو انتہا پسند بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی طرح اب بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پیچھے پڑگئے اور انہیں اٹلی میں شادی کرنے پر کھری کھری سنادی۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی رواں ماہ 11 دسمبر کو بہت …

Read More »

بنگلور پولیس نے سنی لیون کو پرفارمنس سے روک دیا

1030302-Sunnyleone-1513611547-906-640x480

بنگلور: بھارتی شہر بنگلور میں ہندو انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے بعد حکام نے سنی لیون کو نیو ایئرنائٹ پر رقص کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے سال کے موقع پر ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور میں ’سنی نائٹ ان بنگلور 2018ء‘ کے نام سے منعقد …

Read More »

ہریتھک سے کنگنا کیوں ہیں پریشان؟

1030294-kangnaandhrithic-1513610399-703-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ہریتھک روشن کے ساتھ ہونے والے تنازع سے متعلق اہم اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میرے تنازعات کا منفی اثر میری کمائی پر بھی پڑا۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اکثر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں …

Read More »