Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز

شوبز

شوبز کی خبریں

سنی لیون نے پورا چہرہ تبدیل کرانے کے لیے سرجری کروا لی

940028-sunnyleon-1505884180-724-640x480

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نےحال ہی میں اپنی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کے چہرے پر کاسمٹک سرجری نظرآرہی ہے۔ فیشن اورشوبز کی دنیا میں کاسمیٹک سرجری کااستعمال لازم و ملزوم ہوگیا ہے اب ہراداکارہ اپنے چہرے کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے کاسمیٹک سرجری کرواتی …

Read More »

رشی کپور نے رنبیر کی فلم کے ہدایت کار کو ’’بندر‘‘ کہہ دیا

940376-rishikapoor-1505902651-169-640x480

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے ایک بار پھر ’’جگاجاسوس‘‘ کے ہدایت کار انوراگ باسو کو نشانے پر لیتے ہوئے انہیں بندر سے تشبیہ دے دی۔ اداکاررشی کپور سوشل میڈیا پر اپنے بے باک تبصروں اور دوسروں کے خلاف منفی پیروپیگنڈا کرنے کی وجہ سےمیڈیا پر چھائے رہتے …

Read More »

راکھی ساونت سزا یافتہ سکھ گرو گرمیت سنگھ کی بیٹی بن گئیں

940405-rakhigurmeet-1505905592-692-640x480

ممبئی: بھارت کے بدنام زمانہ گروگرمیت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم میں راکھی ساونت ان کی بیٹی ہنی پریت کا کردار نبھائیں گی۔ بالی ووڈ میں مشہور شخصیات کی زندگیوں پر فلم بنانے کا رجحان اتنا زور پکڑ گیا ہے کہ بھارتی فلمساز مشہور انسان کی سوانح حیات …

Read More »

کترینہ کیف کی تولیے کے ساتھ ورزش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

940419-katrinakaif-1505906940-713-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں کترینہ تولیے کے ساتھ مختلف کرتب دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ کترینہ کیف بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ ہونے کے ساتھ اپنی فٹنس کا بھرپور خیال رکھتی ہیں …

Read More »

گول مال فور کے بعد اجے دیوگن اور تبو ایک اور فلم میں ساتھ دکھائی دیں گے

938498-tabuajayx-1505749011-306-640x480

بالی ووڈ کی خاموش طبیعت کی مالک اداکارہ تبو 23 سال بعد اجے دیوگن کے ساتھ فلم ’’گول مال فور‘‘ میں جلوہ گر ہوئیں اور اب دونوں اداکار ایک اور فلم میں ساتھ جلوے بکھیرتے دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تبو، اجے دیوگن کے ساتھ ہدایت کار روہت شیٹھی کی …

Read More »

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

938631-sunilandali-1505758063-255-640x480

ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان …

Read More »

ایلینا ڈی کروز نے سلمان خان کیساتھ فلم میں کام سے کیوں انکار کیا؟

938485-ilenadcr-1505747825-867-640x480

ممبئی: فلم ’برفی‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کی فلم ’وانٹیڈ‘ میں عائشہ تاکیہ سے پہلے انہیں آفر کی گئی تھی مگر انہوں نے انکار کر دیا تھا۔ بالی ووڈ میں خانز اور کپور کا راج ہے مگر شاہ رخ، …

Read More »

شاہد کپور نے تلوار بازی سیکھ لی

939000-shahid-1505805498-426-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی آئندہ پدما دتی کے لیے تلوار بازی سیکھ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپورآج کل اپنی نئی آنے والی فلم “پادماوتی” کی تیاریوں میں مصروف ہیں اس فلم میں شاہد کپور کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون …

Read More »

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی نے مستقبل کی تیاریاں شروع کردیں

939081-viratkohliandanushkasha-1505809353-607-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے درمیان قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اب وہ ان قربتوں کو مزید آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی اپنے دیرینہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں …

Read More »

ایشوریا رائے کی کالج کی زندگی سے متعلق دوست کے اہم انکشافات

935350-aishwaryarai-1505473987-627-640x480

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کی دوست نے ان کے ماضی اور کالج کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیے ہیں۔ اپنے حسن سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی ایشوریا رائے کا ماضی بہت دلچسپ رہا ہے۔ ان کی کالج کے زمانے کی دوست …

Read More »