انصار الرحمن

کہاں تلاش کریں !!!

انصار الرحمن پاکستانی پاسپورٹ کی جو وقعت اور اہمیت ہے اسکا نظارہ کرنا ہو تو دبئی، انگلینڈ، امریکہ اور کینیڈا کے ائیرپورٹوں پر چلے جائیں، وہاں پا کستانی پاسپورٹوں کے حامل افراد کو الگ کھڑا کردیا جاتا ہے ۔ قسم قسم کے سوالات کیے جاتے ہیں ان کا سامان کھول کر چیک کیا ہی جاتا ہے ان کی خانہ تلاشی بھی لی جاتی ہے ۔ یہ سب کچھ کیسے ہوا ہے ، اور کیوں ہو رہا ہے ، ہمارے ملک میں رہنے والے اسے بخوبی سمجھ سکتے ہیں ۔ بس تھوڑی سی توجہ اور فکر کی ضرورت ہے ۔فضول اور…
Continue Reading »
انصار الرحمن

کہاں تلاش کریں !!!

انصار الرحمن ہم نے جب آنکھ کھولی ۔ بچپن گزارا ۔ اس وقت ہمارا معاشرہ بھلائیوں، خوبیوں اور اچھائیوں سے بھرپور تھا ۔چھوٹا ہوتا یا بڑا ۔ شرافت ، بردباری ، وقار واحترام، جذبہ رحمت، صبر وشکر، وفاداری، نرم مزاجی، اعتدال، صداقت اور فراخ دلی سے بھرپور تھا ، بہت کم لوگ ہوتے تھے جو صرف فریب ، کینہ اور بے ایمانی کو اپنے دل اور دماغ میں جگہ دیتے تھے ۔ رشتہ دار ہوتے یا پڑوسی سب ہی ایک دوسرے کے لیے محترم تھے ۔ بڑوں سے عزت سے بات کرنا ، احترام کرنا اور چھوٹوں سے پیار کرنا،…
Continue Reading »
انصار الرحمن

جھوٹ کیا ہوتا ہے !!!

انصار الرحمن یہاں تک کہ گدی تک جا پہنچتا ہے ۔ پھر اس کا گلا درست ہوجاتا ہے ۔ وہ پھر اسکے ساتھ ایسا ہی کرتا ہے ۔ میں نے اپنے ساتھی ( جبرائیل) سے پوچھا تو کہا کہ یہ شخص جھوٹا ہے ، اسکے ساتھ قیامت تک یوں ہی کرتے رہیں گے ۔ یعنی قبر میں عذاب ہوتا رہے گا ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ جناب رسول اکرم نے ارشاد فرمایا ہے کہ بے شک سچ (انسان کو) نیکی کا راستہ بتلاتا ہے اور نیکی یقینا( انسان) کو جنت میں پہنچادیتی ہے ۔ اور…
Continue Reading »
انصار الرحمن

جھوٹ کیا ہوتا ہے !!!

انصار الرحمن جناب رسول اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ مسلمان جھوٹ نہیں بولتا ہے ۔ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ جھوٹ ہوتا کیا ہے ۔ اور جھوٹ بولنا کس قدر بڑا گناہ ہے ۔ جھوٹ بولنے والے کے منہ کی بدبو ک وجہ سے حفاظتی فرشتے کئی میل دور چلے جاتے ہیں ۔افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہمارے معاشرہ میں جھوٹ اس طرح رچ بس گیا ہے جیسے کہ دلہن کے ہاتھوں میں مہندی رچ بس جاتی ہے ۔ دوسری قوموں کی دیکھا دیکھی جھوٹ ہمارے ہاں اس قدر عام ہوگیا ہے کہ ہم جھوٹ بولنے کو…
Continue Reading »
انصار الرحمن

بھٹکا ہوا راہی!!!

انصار الرحمن گزشتہ سے پیوستہ!!! ہم میں سے ہر شخص یہ جانتا ہے کہ کوئی بھی شخص ہمیشہ زندہ نہیں رہتا ، کوئی جلدی، کوئی دیر سے ، کوئی بیمار ہوکر اور کوئی اچھی صحت میں ہی اس دنیا سے چلا جاتاہے لیکن افسوس کہ ہم یہ سب کچھ جانتے ،بوجھتے ہوئے اپنے آ پ کو نہیں سنبھالتے ۔ اپنی اصلاح نہیں کرتے ، ہم نے اگر دینی تعلیمات کو ذرا سا بھی سمجھا ہوتا تو ہم کو معلوم ہوتا کہ صبر کیا ہے ۔ اور برداشت کی کتنی اہمیت ہے ، ہم میں سے ہر شخص یہ چاہتاہے کہ…
Continue Reading »
انصار الرحمن

بھٹکا ہوا راہی!!!

گزشتہ سے پیوستہ!!! ہم کو اللہ رب العالمین اور جناب رسول اکرم کے احکامات اور ہدایات کا علم ہی نہیں ہے ۔ ہم کو اچھے اور برے کا فرق کون سمجھائے گا ۔حرام وحلال کی تمیز کون دے گا ۔ ہمارا مقصد حیات صرف پیسہ ہی پیسہ رہ گیا ہے ۔ ڈالر ، یورو یا پونڈ ۔ ہر ایک کو ہر شخص کو بھلائی اور برائی کو اس پیمانہ میں تولتے ہیں اور ناپتے ہیں ۔ ہم اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں ، لیکن ہم کو سرے سے معلوم ہی نہیں کہ مسلمان کی تعریف کیا ہے ۔ مسلمان…
Continue Reading »
انصار الرحمن

بھٹکا ہوا راہی!!!

انصار الرحمن وہ آمنہ کی ساس تھی، بہت ہی نیک اور خدا ترس ، ہر ایک کے لیے بھلائی، عافیت اور خیر خواہی کا دامن پھیلائے رہتی تھی ۔ بات کرتی تو اس کے منہ سے پھول جھڑتے تھے، بہت ہلکے لہجہ میں عزت اور احترام کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھتی ۔ نماز ، روزہ کی پابند ، قرآن شریف روز پڑھتی تھی اور سب کے لیے دعا کرتی تھی کہ رب العلمین ان کی مشکلات اورپریشانیوں کو ختم کردے اور ان کو سکون چین اور راحت کی زندگی عطا کرے ، بچے اس کو دیکھ کربہت خوش ہوتے اورسمجھتے…
Continue Reading »
انصار الرحمن

گزرے ہوئے واقعات!!!

انصار الرحمن گزشتہ سے پیوستہ!!! ہم نے جب ان کے حالات تفصیل سے ان کو بتلائے اور ان کی مشکلات اور پریشانیوں کا تذکرہ کیا تب ان کی سمجھ میں آیا ۔ وہ بہت دیربیٹھی رہیں اور جانے کا نام ہی نہیں لیتی تھیں ۔بہت مشکل سے انہو ںنے پیچھا چھوڑا ۔ ایک شخص کا بہت چرچا ہے ۔ اخبارات میں اسکے بڑے بڑے اشتہارات آتے ہیں ۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اسکے پاس ہر مسئلہ کا حل ہے ۔ ایک صاحب اس سے ملنے گئے انہو ںنے بتلایا کہ وہ ہندو ہے ۔ اسکے دفتر میں چار ٹیلی فون…
Continue Reading »
انصار الرحمن

ہمارے بھی مہربان ہیں کیسے کیسے!!!

گزشتہ سے پیوستہ!!! یہاں آکر معلوم ہوا کہ اردو کے اخبار ہفتہ میں صرف ایک روز نکلتے ہیں ، پاکستان کی طرح روزانہ نہیں ۔ اس کے علاوہ بلا قیمت مسجدوں اور گروسری اسٹورں میں مل جاتے ہیں ۔ یہاں اخباروں کے ہاکر اخبار لے کر نہیں نکلتے ۔ ہم ایک اخبار کے دفتر میں گئے تاکہ اپنی آمد کا اشتہار دے سکیں ۔ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ یہاں بعض چیزوں کی بارگینگ بھی کرنی پڑتی ہے ۔ ہم سے جو کچھ کہا گیا وہ دے دیا ۔ آج کل کے لحاظ سے وہ بہت زیادہ تھا ۔ کئی…
Continue Reading »
انصار الرحمن

ہمارے بھی مہربان ہیں کیسے کیسے!!!

انصار الرحمن ہمارے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کبھی ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ہم امریکا ، کینیڈا ، یورپ اور مڈل ایسٹ جائیں گے ، پاکستان میں رہتے تھے اگر کبھی سفر کرنا ہوتا تو ٹرین سے سفر کرتے ۔ برتھ پرنیند بڑی پُرسکون آتی تھی ۔ بڑے بڑے اسٹیشنوں پر اترتے اور کھاتے پیتے ، ہوائی جہاز کا سفر پہلی مرتبہ کراچی سے حیدرآباد کا تھا، اسکے بعد لاہور گئے، امریکہ کے ویزا کے لیے اسلام آباد امریکن ایمبسی گئے تو ویزا بآسانی مل گیا ۔ پہلی مرتبہ یہاں آئے تو ائیر پورٹ پرجہاز سے…
Continue Reading »