کوثر جاوید

پاکستان امریکہ تعلقات اور پاک امریکن کانگریس کے 4گروپ

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن امریکہ میں ہمیشہ سے تارکین وطن ایک اہم رول ادا کرتے آرہے ہیں، آئس لینڈ آف اَپرچونٹی میں جس قوم نے بھی سنجیدگی میں سے جدوجہد کی وہ نہ صرف یہاں امریکہ میں اپنا مقام بنانے میں کامیاب ہوئے اس کےساتھ ساتھ اپنے ہوم ممالک اور امریکہ کے مابین پل کا کردار ادا کیا۔ پچاس سال قبل امریکہ میں یہودیوں اور سیاہ فام باشندوں کا ریسٹورنٹس اور کلبوں میں داخلہ ممنوع تھا ، یہودیوں نے تانگہ سروس شروع کی اور تعلیم حاصل کرنے پر زوردیا ، تانگہ سروس سے ترقی کرتے کرتے کرتے ٹرانسپورٹ میں…
Continue Reading »
کوثر جاوید

سفیر اعزاز چودھری کی زیر صدارت قونصلر جنرلز کا خصوصی اجلاس

امریکہ میں پاکستان کے اکیسویں سفیر اعزاز چودھری ایک منجھے ہوئے تجربہ کار ڈپلومیٹ ہیں جو نہ صرف امریکہ میں یو این او اور واشنگٹن میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں ، کئی اہم ملکوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں فارن سیکرٹری کے عہدے سے امریکہ جیسے اہم ملک میں سفارت کاری ایک اہم ذمہ داری ہے ۔ اعزاز چودھری نے جس طرح سفارت کاچارج سنبھالتے ہی کمیونٹی کے لوگوں ، میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی ملاقاتیں کیں نہ صرف پاکستانی میڈیا بلکہ امریکی میڈیا سے اہم ملاقاتیں کیں امریکہ پاکستان تعلقات کے حوالے سے کانگریس کی امور خارجہ…
Continue Reading »
کوثر جاوید

ایسٹر پرپاکستانی سفارت خانہ میں شاندار تقریب

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن امریکہ میں لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی آباد ہیں جو کسی نہ کسی طرح امریکہ کی تعمیر وترقی میں حصہ لے رہے ہیں۔15لاکھ کے قریب پاکستانیوں میں اچھی خاصی تعداد ، پاکستانی مسیحی برادری کی ہے۔ یہ مسیحی برادری امریکہ میں رہ کر بھی پاکستانی کلچر ، ثقافت اور رسم ورواج کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ امریکہ پاکستان میں ایک پل کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ۔ پاکستانی مسیحی برادری جن میں کئی ایسی شخصیات ہیں جوامریکہ میں چرچز میں ، پاسٹر پادری یعنی عیسائیوں کے مذہبی رہنما کے طور پر اپنی خدمات…
Continue Reading »
کوثر جاوید

طاہر القادری صاحب کی خدمت میں دوسری درخواست

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن گزشتہ تین ہفتوں سے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی خدمت میں یہ دوسری گذارش ہے جو الیگزینڈریا کے مسلمان کر رہے ہیں۔ لوٹ من اور نارتھ کنگ ہائی وے پر جو سنگل فیملی گھر جو مسجد کیلئے8 سال قبل نام نہاد اسلامیہ آرگنائزیشن نے چھ لاکھ ڈالر کے عوض خریدے جن پر کاﺅنٹی نے مسجد کی اجازت نہ دی۔ ڈیفالٹر ہونے سے بچنے کیلئے آرگنائزیشن نے واویلا مچانا شروع کیا تو ادارہ منہاج القرآن کے لوگ آگے آئے اور دو لاکھ چونسٹھ ہزار ڈالر ادا کر کے پانچ لاکھ سے اوپر کے یہ گھر…
Continue Reading »
کوثر جاوید

پی ایس ایل میں سٹہ سے پاناما لیکس تک !!!

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن دوسری جنگ عظیم کے ایک مرحلے پر برطانیہ پر شکست کے آثار منڈلانے لگے، کابینہ کے اجلاس میں معاملہ زیربحث آیا ، وزیراعظم چرچل نے سوال کیا کہ آیا ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں یا نہیں ، جواب ملا انصاف فراہم کر رہی ہیں،اس پرچرچل نے انتہائی سکون سے جواب دیا عدالتیں انصاف کر رہی ہیں تو ہمیں شکست نہیں ہو گی۔ پاکستان میں جسٹس افتخار چودھری سے عوام کو امیدیں وابستہ نہیں لیکن انہو ںنے اپنے سات آٹھ سالہ دور میں پیپلزپارٹی کو نشانہ بنایا اور مسلم لیگ ن کے رانا ثناءاللہ…
Continue Reading »
کوثر جاوید

نئے سفیر اعزاز چودھری کی واشنگٹن میں ذمہ داریو ںکا آغاز!!۱

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن گزشتہ دنوں امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی اپنی تین سالہ مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو گئے ۔ جلیل عباس جیلانی جب سفارت کے لیے عہدہ سنبھالا تو پہلی پریس بریفنگ میں صحافیوں سے ماہانہ میٹنگ اور کمیونٹی کے لئے ٹاﺅن ہال میٹنگز کا پر زور وعدہ کیا لیکن نہ تو وہ صحافیوں سے ماہانہ ملاقات کرسکے اور نہ ہی کمیونٹی کی کوئی ٹاﺅن ہال میٹنگز کرسکے ۔ جلیل عباس جیلانی نے اپنا پُر زور فیس بک اور ٹویٹر پر رکھا ۔ تصویری حد تک پاکستان امریکہ تعلقات کو بام عروج پر…
Continue Reading »
کوثر جاوید

ڈاکٹر طا ہر القادری سے الیگزینڈریا کے مسلمانوں کی درخواست

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن الیگزینڈریا ورجینیا میں گزشتہ بیس سالوں سے مسلمانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو تا جارہا ہے ۔ کئی مسلمان اور پاکستانی دوسرے علاقوں میں چلے گئے لیکن ان کی جگہ نئے پاکستانی اور مسلمان آباد ہوتے گئے ۔1999ءمیں سالمی تنظیم نے مسلمانوں سے مسجد کی تعمیر کے لیے فنڈز اکٹھا کیے ، ایک سال میں دو مرتبہ فنڈز ریزنگ تقاریب منعقد کرکے تقریباً ساڑھے چار لاکھ ڈالر اکٹھے ہوئے جو الیگزینڈریا میں اسلامی تنظیم نے تقریباً دس سال اپنے اکاﺅنٹ میں جمع ر کھے ، اس دوران کرائے کی جگہ نماز جمعہ کا…
Continue Reading »
کوثر جاوید

تلاش گمشدہ!!!

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر جہاں امریکہ کے تمام شعبہ ہائے زندگی میں پاکستانی نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، وہاں مساجد ،کمیونٹی سنٹرز، فری کمپلیکس ، وا لنٹیرز اور ہوم لیس شیلٹرز بھی فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش ہیں ، تمام تر حالات کے باوجود امریکہ میں آزادی اظہار رائے اور مذہبی آزادیوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ، لیکن کمیونٹی کے لوگ اپنی بساط اور وسائل کے مطابق امریکہ میں اپنا کلچر اور رسم روایات زبان بھی زندہ ر کھے ہوئے ہیں، حکومت پاکستان کے نمائندے مختلف…
Continue Reading »
کوثر جاوید

صوفیاءکا فیض اور حکمران ٹولے!!!

کوثر جاوید بیورو چیف واشنگٹن برصغیر کے مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی آباد ہیں، وہ صوفیائے کرام کے احسان مند رہیں گے جن کی بدولت پاکستان اور انڈیا میں کروڑوں لوگ حلقہ بگوش اسلام ہوئے ان اولیائے کرام میں خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی، حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری، خواجہ نظام الدین اولیا، بابا فرید الدین گنج شکر، غلام فرید، پیر مہر علی شاہ ، شاہ عبداللطیف بھٹائی، سید عبداللہ شاہ غازی، سچل سرمست ، میاں میر صاحب، شاہ شمس تبریز، حضرت بہاءالدین زکریا ملتانی، امام بری سرکار، میاں محمد بخش کئی اہم برگزیدہ صوفیائے کرام کے…
Continue Reading »
کوثر جاوید

ہڈسن انسٹیٹیوٹ ہیریٹیج فاﺅنڈیشن کی رپورٹ!!!

کوثر جاوید گزشتہ دنوں کیپٹل واشنگٹن میں ہڈسن انسٹیٹیوٹ کے حسین حقانی اور ہیریٹیج فاﺅنڈیشن کی لیزا کرٹس نے تقریب کے ذریعے امریکہ کی پاکستان پالیسی پر سفارشاتی رپورٹ جاری کی تقریب ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔ جہاں کے روح رواں حسین حقانی ہیں، کثیر تعداد میں امریکی اور پاکستانی دانشوروں اور سفارتی اہل کاروں نے اس تقریب میں شرکت کی ، رپورٹ میں دس نکات پیش کیے گئے ، جس میں پاکستان کو امریکی امداد اور تعاون مشروط کرنے کی سفارشات کی ۔ پاکستان میں شدت پسندوں کے خاتمے ، امداد او دہشت گرد گروہوں کو ختم کرنا شامل…
Continue Reading »