Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

ایبولا وائرس میں مبتلا شخص کا پتہ چلانے کیلئے خصوصی موبائل فون سوفٹ ویئرمتعارف

ایبولا وائرس میں مبتلا شخص کا پتہ چلانے کیلئے خصوصی موبائل فون سوفٹ ویئرمتعارف

نیروبی: ایبولا کی تباہ کاریوں سے پوری دنیا پریشان ہے اوراس بیماری سےمتاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جب کہ مریض تک فوری پہنچنا بھی ایک مسئلہ ہے تاہم اب اس مسئلے کا حل نکال لیا گیا ہے اور موبائل فون میں ایسا سوفٹ وئیر متعارف کرادیا …

Read More »

’’الیکٹرکس‘‘ کی مدد سے امریکی فوجیوں کو ’سپر ہیومن‘ بنانے کا منصوبہ

293861-ElectRx-1412793499-396-640x480

اگر آپ ’’ ایکس مین‘‘ سیریز کے دیوانے ہیں تو پھر آپ ان فلموں کے اہم کردار ولویرین کی پُراسرار صلاحیتوں سے بھی واقف ہوں گے، جو اس کا زخم ازخود ٹھیک کردیتی ہیں۔ چاہے یہ زخم گولی سے آیا ہو یا پھر خنجر کے وار کا نتیجہ ہو۔ وولویرین …

Read More »

سویڈن میں پہلے ٹرانسپلانٹ رحم مادر سے بچے کی ولادت

سویڈن میں پہلے ٹرانسپلانٹ رحم مادر سے بچے کی ولادت

گوتھنبرگ: سویڈن میںایک خاتون نے ٹرانسپلانٹ کیے ہوئے رحم مادر کے ذریعے بچے کو جنم دیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ طبی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے جب پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ) کیے ہوئے رحم مادرسے کوئی بچہ پیدا ہوا ہے۔ واضح رہے ماں بننے والی 36 سالہ خاتوں بغیررحم مادرکے پیداہوئیں …

Read More »

ہوشیار! بار بی کیو کھانے کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں، تحقیق

290290-smokemeat-1411480941-749-640x480

وینکوور: گوشت کو نت نئے انداز سے بنانا اور نئے ذائقوں میں ڈھالنا ہمیشہ انسانی ذائقے کی توجہ کا مرکز رہا ہے لیکن سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں واضح کردیا ہے اب بار بی کیو کےشوقین کو اسے کھانے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی کینسر جیسی خطرناک بیماری کی …

Read More »

شیشوں پر تصاویر، گرافکس اور تحریریں دکھانے والی عینک آگئی

شیشوں پر تصاویر، گرافکس اور تحریریں دکھانے والی عینک آگئی

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ روز مشہور الیکٹرانکس کمپنی سونی نے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں ایک ایسی عینک متعارف کروا دی ہے جس میں سے آپ سبز روشنائی سے لکھی تحریریں‘ تصاویر اور مختلف گرافکس بھی دیکھ سکیں گے۔ اس عینک کا نام کمپنی نے ’’اسمارٹ آئی گلاسز …

Read More »

Crowd Farm توانائی کے حصول کا ایک اچھوتا منصوبہ

Crowd Farm توانائی کے حصول کا ایک اچھوتا منصوبہ

دنیا بھر میں توانائی (برقی رو) کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ دنیا کی آبادی بڑھ رہی ہے، معاشی ضروریات اور مختلف شعبوں میں ترقی کی وجہ سے نئی صنعتیں قائم ہورہی ہیں۔ گھریلو اور صنعتی پیمانے پر برقی آلات اور بڑی …

Read More »

ٹماٹرکھانے سے ’’مردوں میں غدود کے کینسر‘‘ کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، تحقیق

ٹماٹرکھانے سے ’’مردوں میں غدود کے کینسر‘‘ کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، تحقیق

لندن: یوں تو تمام ہی سبزیاں اپنے اندر طاقت اور صحت کا خزانہ رکھتی ہیں تاہم کچھ تو بڑی بڑی بیماریوں کے خلاف مزاحمت اور علاج میں انتہائی کارآمد ثابت ہوئیں ہیں اور اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کینسر جیسی بیماریوں کے خلاف شیلڈ کا کام کرتا ہے۔ برطانیہ …

Read More »

ایبولا وائرس اندازوں سے زیادہ خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

ایبولا وائرس اندازوں سے زیادہ خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

فری ٹاؤن: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مغربی افریقی ممالک میں پھیلا ایبولا وائرس اندازوں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری  بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ممالک میں پھیلی ایبولا کی وبا  اندازوں …

Read More »

پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس کاشکارہیں، اقوام متحدہ

280154-womenwaitingatkutchariDSC-1408191068-709-640x480

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک کروڑ 20 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہیں جن میں 30 لاکھ افراد سندھ میں آباد ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہیپاٹائٹس کا مرض بنیادی طور پر جگر کی سوزش کہلاتا ہے، ہیپاٹائٹس اے سے ای تک اس مرض …

Read More »

ورزش کے ساتھ بیٹری بھی چارج کیجئے

ورزش کے ساتھ بیٹری بھی چارج کیجئے

لندن: دنیا بھر کے ہر طبقے میں ورزش کی اہمیت مسلمہ ہے اور اگر ورزش کے دوران بیٹری بھی چارج ہوجائے تو اسے سونے پر سہاگہ کہا جاسکتا ہے ، جی ہاں سائنسدانوں نے ایک ایسی بیٹری ایجاد کی ہے جو ورزش کے دوران انسانی پسینے سے چارج ہوتی ہے۔ …

Read More »