Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / اوورسیز پاکستانی

اوورسیز پاکستانی

اوورسیز پاکستانی

سوسالہ شخص کی سالگرہ پر نوکری کرنے کی خواہش

779174-billmain-1490897868-100-640x480

چیری ہل، نیوجرسی: امریکا کے سو سالہ شخص نے اپنی سالگرہ پر دلچسپ خواہش کا اظہار کیا جس میں اس نے دوبارہ اپنی پرانی کمپنی میں ملازمت مانگ لی ہے۔ نیوجرسی کے بِل ہینسن نامی شہری کو ریٹائر ہونے سے نفرت ہے اور ان کی یہ بات ان کی پرانی …

Read More »

پاکستان ریلوے کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

695519-pakistanrailway-1483129023-635-640x480

اسلام آباد: پاکستان ریلوے کا 6 کروڑ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تحقیقات مکمل کرکے واجبات جرمانے سمیت وصول کرنے کے لیے رپورٹ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو لاہور کو بھجوادی۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویزکے مطابق فیڈرل …

Read More »

سیمینار میں مسلم مخالف رہنماو¿ں کو مدعو کرنے پر کمیونٹی میں غم و غصہ

8

گرینے کاو¿نٹی ( پاکستان نیوز ) گرینے کاو¿نٹی ورجینیا کے شیرف آفس کے زیراہتمام تقریب میں اسلام مخالف رہنما کو مدعو کئے جانے پر مسلم کمیونٹی نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ یہ تقریب 5 نومبر کو ہو گی اور شیرف آفس نے تقریب سے خطاب کے …

Read More »

علی گڑھ الومینائی نیویارک کا سرسید ڈے ڈنر ،مشاعرہ 12 نومبرکو ہو گا

13

نیویارک سٹی ( پاکستان نیوز ) علی گڑھ الومینائی ایسوسی ایشن نیویارک کے زیراہتمام 19 سالانہ سرسید ڈے ڈنر اور گرینڈ مشاعرہ 12 نومبر بروز ہفتہ شام ساڑھے 6بجے ہو گا۔ تقریب وڈ ہیون مینر بینکوئٹ ہال 96-01 جمیکا ایونیو، ووڈ ہیون نیویارک 11421 میں ہو گی ۔ چیئرمین آئی …

Read More »

سانحہ کوئٹہ پر پوری اوورسیز کمیونٹی سوگوار ہے، روحیل ڈار

12

نیویارک ( پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ کے صدر روحیل ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ پر پوری پاکستانی اوورسیز کمیونٹی سوگوار ہے اور اس المناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتی ہے کہ جو درندے اس انسانیت سوز واقعہ میں ملوث …

Read More »

” ایک بار ” وٹامن ہربل ہومیو پیتھک سنٹر “ پر آئیں اور شفاءپائیں“

11

جیکسن ہائٹس، نیویارک سٹی ( پاکستان نیوز ) اگر آپ بیمار ہیں اور ایلوپیتھک ادویات کھا کھا کر تنگ آ گئے ہیں تو ایک بار ” وٹامن ہربل ہومیو پیتھک سنٹر “ پر آئیں اور شفاءپائیں ۔ وٹامن ہربل ہومیو پیتھک سنٹر 1989 سے کرما فرماو¿ں کی خدمت میں مصروف …

Read More »

” غیرقانونی تارکین وطن کو ڈرائیونگ لائسنس کیلئے قانونی سازی کی جائے“

10

نیوجرسی سٹی ( پاکستان نیوز ) امیگرنٹ کمیونٹی غیرقانونی تارکین وطن کو ڈرائیونگ لائسنس کے اجراءکیلئے قانون سازی کی حمایت میں ایک بار پھر متحرک ہو گئی۔ نیوجرسی الائنس فار امیگرنٹ اینڈ جسٹس کولیشن نے اس سلسلے میں سٹیٹ ہاو¿س کے باہر ایک اجتماع میں پریس کانفرنس کی۔ کولیشن کے …

Read More »

کیلیفورنیا میں بس ٹریکٹر ٹرالر میں جا گھسی،13 افراد ہلاک

9

کیلیفورنیا(پاکستان نیوز) کیلیفورنیا میں ہائی وے پر تیز رفتار مسافر بس ٹریکٹر ٹرالر میں جا گھسی، حادثے میں13 افرادہلاک،31 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ جنوبی کیلیفورنیا کے ہائی وے پر پام اسپرنگز کے نزدیک پیش آیا۔ حکام کے مطابق تیز رفتاری کے باعث مسافر بس15 فٹ تک ٹریکٹر ٹرالر میں …

Read More »

نیویارک ٹیکسی ڈرائیورز الائنس اور 10 یوبر ڈرائیوروں نے الگ الگ دعوے دائر کر دیئے

7

نیویارک ( پاکستان نیوز ) نیویارک ٹیکسی ڈرائیورز الائنس اور 10 یوبر ڈرائیورز ، جنہوں نے جون میں یوبر ٹیکنالوجیز کیخلاف فیڈرل کلاس ایکشن دائر کیا تھا، دونوں فریقین تقسیم ہو گئے اور انہوں نے کیس کو دو حصوں میں تقسیم کر لیا ہے اور نیا کیس دائر کر دیا …

Read More »

افضل بٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) امریکہ کے چیف کوآرڈی نیٹر مقرر

6

نیویارک ( پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کی جانب سے پارٹی کے سینئر ساتھی افضل بٹ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کا چیف کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا ہے ۔مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے سیکرٹری جنرل رانا سعید کے مطابق …

Read More »