صنعت و تجارت

اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 38 کروڑ جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملزکے ملازمین کو نومبر 2016 کی تنخواہ کی ادائیگی کیلیے38کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس گزشتہ روزوفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈارکی زیرصدارت ہوا جس میں نجکاری کمیشن کی جانب سے پیش کردہ سفارش کاتفصیلی جائزہ لینے کے بعد پاکستان اسٹیل مل کے ملازمیں کو نومبر کی تنخواہ جاری کرنیکی منظوری دیدی گئی۔ اجلاس میں اقتصادی اعشاریوں اور ملک کی اقتصادی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی سیکریٹری خزانہ طارق باجوہ نے بتایاکہ سی پی آئی ڈبلیوپی آئی اورسی پی آئی کی شرح میں…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

کاروبار پر چھاپے نہیں ماریں گے، چیئرمین ایف بی آر

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ارشاد نے کہا ہے کہ ایف بی آر قومی ادارہ ہے جس کا مقصد کسی کو ہراساں کرنا نہیں بلکہ ملکی ترقی کی رفتار بڑھانا ہے، ایف بی آر کا عملہ ٹیکس گزار افراد اور کاروبار پر چھاپے نہیں مارے گا۔ صدرایف پی سی سی آئی زبیر طفیل سے ملاقات کے دوران انھوں نے کہا کہ اپنی آمدنی کو کم ظاہر کرنے والے اگر 1ماہ کے اندر صحیح ٹیکس ریٹرن فائل کریں گے تو ان سے کوئی پوچھ گچھ نہیں ہو گی اور ان کے جمع کرائے ہوئے ریٹرنز…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

فروری2017ء میں مہنگائی 4.2 فیصد بڑھ گئی

کراچی / اسلام آباد: ملک میں فروری کے دوران صارف قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں فیصد کا سال بہ سال اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوری میں فیصد مہنگائی بڑھی تھی تاہم ماہانہ بنیادوں پرگزشتہ ماہ افراط زر کی شرح فیصد بڑھی جو جنوری میںفیصد بلند ہوئی تھی مگر خوراک و توانائی کو ہٹا کر کورانفلیشن میں فروری 2017 کے دوران سالانہ بنیادوں پر فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی سے فرروی کے 8ماہ…
Continue Reading »
صنعت و تجارت

پنجاب حکومت کی معذرت، مائننگ کمپنیوں پر5 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں معدنی ذخائر تلاش کرنے والے نان فائلرز پر عائد کردہ 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں نے معدنی ذخائر تلاش کرنے والی کمپنیوں سے وفاق کے لیے 5 فیصد ایڈوانس وصول کرنے سے انکار کردیا ہے اور وفاق کو تجویز دی ہے کہ صوبوں سے معدنی ذخائر تلاش کرنے والے نان فائلرز پر ایف بی آر کی جانب سے عائد کردہ 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا جائے اور اگر اس ٹیکس…
Continue Reading »
شوبز کی خبریں

بھارت کی متنازعہ ماڈل صوفیہ حیات نے منگنی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ و ماڈل گرل صوفیہ حیات نے منگنی کرلی۔ ماڈل گرل صوفیہ حیات قابل اعتراض مناظر کی عکس بندی اور متنازعہ بیانات کے باعث شہ سرخیوں میں رہتی ہیں جب کہ انہوں نے گزشتہ دنوں اداکاری و ماڈلنگ چھوڑ کرراہبہ بننے کا اعلان کیا تھا جس نے سب کو حیران کردیا تھا لیکن اب انہوں نے ایک اور اعلان کرکے سب کو چونکا دیا ہے۔
Continue Reading »
شوبز کی خبریں

شاہ رخ خان نے گوری سے 3 بار شادی کیوں کی؟

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور گوری کی شادی کو 26 سال ہوگئے لیکن اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ دونوں نے شادی ایک نہیں، دو نہیں بلکہ 3 بار کی تھی۔ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کم عمری سے ہی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے لیکن دونوں کی شادی میں مذہب آڑے آرہا تھا کیوں کہ کنگ خان مسلمان اور گوری ہندو ہیں جب کہ دونوں نے کسی بھی مسئلے سے بچنے کے لیے 26 اگست 1991 کو عدالت میں شادی کرلی تاہم اب کنگ خان…
Continue Reading »
شوبز کی خبریں

ہالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے کترینہ کا گول مول جواب

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ سے جب ہالی ووڈ میں انٹری کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے زندگی میں کسی بھی چیز کو کبھی بھی نہ نہیں کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اوردپیکا پڈوکون کی ہالی ووڈ میں کامیاب انٹری کے بعد بہت سی اداکارائیں ہالی ووڈ کا رخ کرنا چاہتی ہیں تاہم جب اداکارہ کترینہ کیف سے اس حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ کب زندگی آپ کو کس راستے پرچلادے…
Continue Reading »
شوبز کی خبریں

سنجے دت ایک اور مقدمے میں پھنس گئے

ممبئی: بھارتی فلموں کے معروف اداکار سنجے دت کے خلاف صحافیوں نے تشدد کی ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں جیل سے رہائی پانے والے بھارتی فلموں کے نامور اسٹار سنجے دت کو ایک اور مقدمے کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ بھارتی اسٹاران دنوں فلم بھومی کی شوٹنگ کے لئے آگرہ میں قیام پذیر ہیں اور کافی عرصے کے بعد فلموں کا حصہ بننے کی وجہ سے مداحوں کی بڑی تعداد سنجے دت کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب نظر آتی ہے اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے کے…
Continue Reading »
شوبز کی خبریں

امیتابھ کا بیٹے اور بیٹی میں برابر جائیداد تقسیم کرنے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا بچن اور بیٹے ابھیشیک بچن کے درمیان جائیداد کی یکساں تقسیم کا اعلان کیا ہے۔ بھارت کے اکثر طبقہ فکر میں لڑکیوں سے امتیازی سلوک برتا جاتا ہے جب کہ وہاں لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کی آگاہی کے لیے کئی مہمات شروع کی گئی ہیں جس میں نامور فلمی ستاروں نے شرکت بھی کی ہے لیکن اب اسی امتیازی سلوک کو ختم کرنے کے لیے امیتابھ بچن نے بڑا اعلان کردیا ہے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں:خواتین سے زیادتی پر سر جھک جاتا ہے، امیتابھ بچن بالی ووڈ…
Continue Reading »
کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل فائنل؛ سابق کپتانوں اور بورڈ سربراہان کو دعوت نامے ارسال

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائنل کیلیے سابق کپتانوں، بورڈ سربراہان اور کرکٹرز کو دعوت نامے ارسال کر دیئے۔ حکام نے عمران خان اور توقیر ضیاءکو مدعو کرنے کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز لیجنڈ کرکٹرز کو دعوت نامے ارسال نہ کرنے کی خبریں آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے بتایا ہے کہ پی سی بی کے سابق سربراہان خالد محمود، توقیر ضیا، اعجاز بٹ، نسیم اشرف اور دیگر کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : پی سی بی نے لیجنڈ کرکٹرز کو بھلادیا لیجنڈ…
Continue Reading »