Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / April / 10

Daily Archives: April 10, 2017

عامر اور رجنی کانت میں تصادم کا خطرہ

788729-secretsuperstarx-1491821904-340-640x480

ممبئی:  عامر خان کی ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ کا باکس آفس پر رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’2.0‘ سے تصادم کا خطرہ ہے کیونکہ یہ دونوں فلمیں ہی دیوالی کے موقعے پر ایک ساتھ ریلیز کی جائیں گی۔بھارتی فلم ڈسٹری بیوٹرز کے پاس 11 اگست کو ریلیز کےلیے پہلے …

Read More »

صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم پر انگلیاں اٹھ گئیں

788906-saba-1491831184-119-640x480

ممبئی:  پاکستانی اداکارہ صباقمر کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ پر ریلیز سے قبل ہی انگلیاں اٹھ گئیں جس پر فلم کو مستقبل میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔ اداکارہ صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کا ٹریلرجاری کردیا گیا جسے یوٹیوب پر لاکھوںافراد دیکھ …

Read More »

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی

787792-crick-1491762395-844-640x480

گیانا:  پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 74 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیت کر پہلے گرین شرٹس کو بیٹنگ کی …

Read More »

عماد وسیم کو شاداب خان میں شاندارمستقبل کی جھلک نظرآنےلگی

788921-immadandshadab-1491832067-348-640x480

 گیانا:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح بہترین بیٹنگ اوربولنگ کی بدولت ممکن ہوئی جب کہ حسن علی اور بابر اعظم نے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ گیانا میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد …

Read More »

بابراعظم نے ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی

788868-BabarAzam-1491829313-259-640x480

 گیانا:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم نے ریکارڈ بک الٹ پلٹ دی وہ کرکٹ ہسٹری میں کم ترین اننگز میں 5 سنچریز بنانے والے دوسرے بیٹسمین بن گئے ہیں جب کہ وہ 25 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔  بابراعظم …

Read More »

یونس خان کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط ہے، عامرسہیل

788957-Amirsohail-1491832774-860-640x480 (1)

لاہور:  سابق کپتان عامر سہیل نے یونس خان کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ریٹائرمنٹ سے ٹیم کو نقصان پہنچے گا لہذا ٹیم کے مفاد میں وہ اپنا فیصلہ واپس لیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ …

Read More »

پاکستان بلائنڈ ورلڈ کپ 2018 کے فائنل کی میزبانی کرے گا

788872-blind-1491827579-593-640x480

 لاہور:  پاکستان بلائنڈ ورلڈ کپ 2018 کے فائنل اور متعدد میچز کی میزبانی کرے گا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2018 کا فائنل اور متعدد میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے ورلڈ کپ 2018 کے میچز کی میزبانی پاکستان …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان سبز ہلالی پرچم لے کر پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

788266-kashmirfinal-1491760510-228-640x480

 سری نگر:  مقبوضہ کشمیر پر قابض حکومت نے ضمنی انتخاب کا ڈرامہ رچاتے ہوئے 8 افراد کی جان لے لی لیکن کشمیریوں نے ثابت کردیا کہ انتخابات حق خودارادیت کا متبادل نہیں ہو سکتے۔مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی قابض فوج نے ایک مرتبہ پھر ظلم کی انتہا کردی …

Read More »

سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 3 پاکستانیوں کے سر قلم

788224-image-1491754623-243-640x480

ریاض:  سعودی حکام نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 3 پاکستانی شہریوں کے سر قلم کردیئے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان کے 3 شہریوں پر ہیروئن کی اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر ان کے سر قلم کردیئے گئے جس کے بعد رواں سال سرقلم …

Read More »

مصر میں دو گرجا گھروں میں دھماکوں سے 38 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

787946-blastx-1491731548-347-640x480

قاہرہ:  مصر  میں2 گرجا گھروں میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں واقع دو گرجا گھروں میں دھماکوں کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے، …

Read More »