Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / April / 16

Daily Archives: April 16, 2017

بالی ووڈ دنیا بھر سے آئیڈیاز چرانے میں پہلے نمبر پر

لاہور: بالی وڈ کے معروف فنکار، ہدایتکار، کوریوگرافر، پلے بیک سنگرز کے ساتھ ساتھ بھارتی چینلزکے ڈراموں اورپروگراموں سے وابستہ فنکار اورکامیڈینز دنیا بھر سے آئیڈیاز چوری کرنے میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا اپنے پروگراموں اورفنکاروں کی ’’ تخلیقی قابلیت ‘‘ پر کچھ نہیں بولتا۔ بولتا ہے …

Read More »

شاہ رخ کا باتھ روم میں چھپ کر رونے کا اعتراف

سان فرانسسکو: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلموں کی ناکامی پر خود کو باتھ روم میں بند کرکے چھپ کر رونے کا اعتراف کیا ہے۔ شاہ رخ خان کو بھارتی فلم نگری کا کنگ کہا جاتا ہے اور وہ کئی بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا …

Read More »

پاکستان ون ڈے کپ کا میلہ آج سجے گا

793795-cricketwebx-1492311426-295-640x480

لاہور:  پاکستان ون ڈے کپ کا میلہ آج شروع ہوگا، کئی اسٹار کرکٹرز بھی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے ایونٹ کی رونقیں بڑھائیں گے تاہم حریف ٹیموں کیساتھ سخت گرمی کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔ افتتاحی روزبلوچستان اورپنجاب کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، پیر کو …

Read More »

کیریئر سیاست کی بھینٹ چڑھنے لگا، فواد عالم کا شکوہ

793049-fawadalam-1492229020-641-640x480 (1)

لاہور:  فواد عالم نے کیریئر سیاست کی بھینٹ چڑھنے کا شکوہ کر دیا۔ فواد عالم نے کہا کہ ڈومیسٹک سیزن کے ٹاپ پرفارمرز کو بلاتفریق مواقع ملنے چاہئیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد عالم نے کہا کہ صرف چوکوں اور چھکوں سے ہی رنز نہیں بنتے …

Read More »

شرجیل خان اور شاہ زیب حسن کا معطلی کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

794203-sharjeel-1492344504-100-640x480

کراچی: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹرز شرجیل خان اور شاہ زیب حسن نے معطلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹرز شرجیل خان اور شاہ زیب حسن نے معطلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل …

Read More »

شرجیل کے وکیل نے شواہد ناکافی قرار دیدیے

793800-sharjeelkhan-1492311280-319-640x480

خان نے پی سی بی کے شواہد ناکافی قرار دیدیے۔ پی ایس ایل کے آغاز میں سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل شرجیل خان اور خالد لطیف نے بکی کے رابطے پر پی سی بی کو مطلع نہ کرنے کے سوا تمام الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا …

Read More »

کیرون پولارڈ کو احمق قرار دینے پر بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر وضاحتیں دینے لگے

1

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے ممبئی انڈینز کے ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کو احمق قرار دینے کے معاملے پر وضاحت پیش کردی۔ سنجے منجریکر نے پولارڈ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ ٹاپ پوزیشن بھی بیٹنگ کرتے ہوئے دماغ سے کام نہیں …

Read More »

قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کی جان لے لی

793674-kashmir-1492283839-554-640x480

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے بربریت کے خلاف احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر بندوقوں کا منہ کھول دیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے متعدد ویڈیوز …

Read More »

شام کے شہر حلب میں خودکش حملہ، 100 افراد ہلاک

793519-blast-1492270315-770-640x480

شام کے شہر حلب میں خودکش بمبار نے شہر چھوڑ کر جانے والے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں جنگجوؤں کے زیرقبضہ صوبہ حلب کے نواحی علاقے راشدین میں کار میں سوار خودکش بمبار …

Read More »

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا تھا، جنوبی کوریا کا دعویٰ

794002-nkoreamissiletestwebx-1492329142-922-640x480

سیول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے بانی کم اِل سُنگ کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا جانے والا میزائل تجربہ ناکام ہو گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے …

Read More »