Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / August / 01

Daily Archives: August 1, 2017

ہم صادق امین اورنواز شریف ہیں، سعد رفیق

893181-khawajasaadrafique-1501563778-756-640x480

خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ (ن) کا جنون سر چڑھ کر بولے گا جب کہ سازشوں کے باوجود نوازشریف کا پاکستان آگے بڑھائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹرپراپنے بیان میں کہا کہ کس کس کو کب تک کہاں تک روکوگے، ہم صادق امین اورنوازشریف ہیں، (ن) کا جنون سر …

Read More »

عمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہوجائے گا، نعیم الحق

893274-naeemulhaquephotoexpress-1501572669-889-640x480

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف ریفرنس فائل کررہے ہیں اورعمران خان کے خلاف کیس جلد ختم ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہرنعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے وکیل عمران خان کے خلاف …

Read More »

لاہورکے این اے 120 کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

893292-ECP-1501577620-795-640x480

نواز شریف کی نا اہلی کے بعد الیکشن کمیشن نے لاہورکے این اے 120 کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ نوازشریف کی نا اہلی کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور کے این اے کے 120 ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت این اے 120 میں …

Read More »

سپریم کورٹ نے جسٹس آصف کھوسہ کی عمران خان سے ملاقات کی تردید کردی

893440-imran-1501584788-580-640x480

سپریم کورٹ نے جسٹس آصف کھوسہ اور عمران خان کے درمیان ملاقات کی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس کھوسہ کی تحریک انصاف کے چیر مین سے کبھی ملاقات یا بات نہیں ہوئی۔ پاناما کیس میں جسٹس آصف کھوسہ کے عمران خان سے رابطے کے معاملہ پر …

Read More »

خواتین کی جتنی عزت پی ٹی آئی میں ہے کسی اورجماعت میں نہیں، شیریں مزاری

893690-sherimazari-1501598212-319-640x480

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ خواتین کی جتنی عزت پی ٹی آئی میں ہے کسی اور جماعت میں نہیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عائشہ گلالئی نے …

Read More »

مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کی شیخ رشید پر حملے کی کوشش

893673-sheikhrasheedjit-1501597369-281-640x480

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر حملے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی عملے نے ناکام بنادیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر حملے کی کوشش …

Read More »

عمران خان بدکردار شخص ہیں، عائشہ گلالئی کا الزام

893364-aysha-1501582930-868-640x480

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان کے خلاف الزامات کی پٹاری کھولتے ہوئے پارٹی چھوڑدی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ایم این اے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ این اے ون کا ٹکٹ اور جلسے میں تقریر کا موقع نہ …

Read More »