Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / August / 07

Daily Archives: August 7, 2017

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا ٹھگ آف ہندوستان سے متعلق بڑا فیصلہ

898951-amirkhan-1502100564-859-640x480

بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان اپنی نئی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے ایکشن سین سے مطمئن نہیں ہیں لہٰذا انہوں نے تمام سین دوبارہ فلمانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نامور بالی ووڈ اداکار عامر خان کو بھارتی فلم انڈسٹری کا مسٹر پرفیکشنسٹ کہا …

Read More »

جیل میں غربت بھرے دنوں کو یاد کرکے آنسو آجاتے ہیں،سنجے دت

898798-sunjaydutt-1502088690-397-640x480

ممبئی: بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کا شمار بھارت کے مہنگے ترین اداکاروں میں ہوتا ہے لیکن ایک وقت ایسا بھی تھا جب ان کے پاس کسی کو بھی دینے کیلئے کچھ نہیں تھا۔ سنجے دت کی زندگی مختلف تنازعات سے بھری پڑی …

Read More »

کرن جوہر کے جڑواں بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

899100-karanchilds-1502114914-369-640x480

بھارتی ہدایت کار اور فلمساز کرن جوہر کے جڑواں بچوں یش اور روحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار اور فلمساز کرن جوہر نے پہلی بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جڑواں بچوں روہی اور یش کی …

Read More »

دی کپل شرما شو بند کرنے کا فیصلہ؟

899204-thekapilsharmashow-1502122303-272-640x480

بھارت کے مشہور کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کو اچھی ریٹنگ نہ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کو گزشتہ کئی ماہ سے اپنے شو کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور ان کی اس پریشانی …

Read More »

سلمان خان ’ریس تھری‘ کا حصہ بن گئے

899262-salmankhan-1502128142-827-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان ہدایت کار ریمو ڈیسوزا کی فلم کے بجائے ایکشن فلم ’ریس تھری‘ کریں گے۔ بالی ووڈ کی تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم سیریز ’ریس‘ کا تیسرا سیکوئل بننے جارہا ہے، پہلے دو سیکوئل میں چھوٹے نواب سیف علی خان نے مرکزی کردار …

Read More »

نواز شریف شیر بنیں اور نام لیں احتجاج کس کے خلاف کریں گے، بابر اعوان

898811-babarawan-1502089673-589-640x480

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف بابر اعوان کاکہنا ہے کہ نواز شریف کا احتجاج کس کے خلاف ہو گا لہذا نواز شریف شیر بنیں اور نام لیں کہ احتجاج کس کے خلاف کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما تحریک انصاف بابر اعوان کا کہنا تھا …

Read More »

مراد سعید اور ریحام خان کے درمیان الزامات کی نئی جنگ شروع

898975-muradreham-1502102440-620-640x480

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے درمیان ایک دوسرے پر الزام تراشی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی پریس کانفرنس کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا …

Read More »

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواستیں خارج

898777-nawazfamily-1502087488-247-640x480

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کے افراد اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کے بچوں اور وزیر خزانہ …

Read More »

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

898916-shahid-1502097204-148-640x480

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور آزادکشمیر کی ترقی کے حوالے سے بات …

Read More »

آرٹیکل 63،62 میں تبدیلی کیلیے تمام جماعتوں سے رابطہ کروں گا، وزیراعظم

899291-pmshahid-1502129279-481-640x480

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ایوان میں وزیراعظم کی کہی بات غلط نکل آئے تو نااہل کر دیا جائے جب کہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 میں تبدیلی کے لیے تمام جماعتوں سے رابطہ کروں گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »