Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / August / 08

Daily Archives: August 8, 2017

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات؛ پاک فوج کے پیشہ ورانہ امورپربات چیت

a

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں پاک …

Read More »

والد کو اللہ کے حوالے کرتی ہوں، مریم نواز کی ٹوئٹ

900136-maryamnawazreuters-1502205495-736-640x480

اسلام آباد: نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے والد کی سلامتی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ میں انہیں اللہ کے حوالے کرتی ہوں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے والد کی روانگی سے قبل تصاویر شیئر کی اور ساتھ ہی …

Read More »

دہشت گردی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے، چیف جسٹس پاکستان

899857-chiefjusticesaqibnisar-1502182822-486-640x480

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے تاہم ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو حوصلے سے لڑنا ہے۔ سانحہ کوئٹہ کا ایک سال مکمل ہونے پر تعزیتی ریفرنس سےخطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہ ہونے سے دہشتگردی مزید جڑ پکڑرہی ہے، بلاول زرداری

3

کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہ ہونے سے دہشتگردی مزید جڑ پکڑرہی ہے۔ چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول زرداری کی طرف سے کوئٹہ کے شہداء وکلا کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ کوئٹہ میں وکلا کے خون کی ہولی کھیلنے …

Read More »

نواز شریف کی ریلی کے لیے سیکیورٹی پلان تشکیل

2

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کے لیے پولیس نے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کے لیے 4 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی انجام دینگے جب کہ اس کے علاوہ بلند عمارتوں پر ایلیٹ کمانڈوز بھی تعینات کیے …

Read More »

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا ایل او سی پر اشتعال انگیزی پر احتجاج

1

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے جس پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی …

Read More »

کریبیئن پریمیئر لیگ؛ سمیع کی شاندار بولنگ کی بدولت جمیکا تلاواز فتحیاب

899091-muhammadsami-1502113124-811-640x480

کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی پلیئرز کی جانب سے شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، محمد سمیع نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے جمیکا تلاواز کو بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے خلاف کامیابی دلا دی۔ تلااواز نے 5 وکٹوں پر 154 رنز بنائے، آندرے میک ہرٹی 60 اور شکیب الحسن 44 رنز …

Read More »

کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے

898622-pcb-1502078944-700-640x480

کرکٹ کے معاملات ایک بار پھر نان کرکٹرز چلائیں گے، نئے پی سی بی گورننگ بورڈ میں بھی کوئی سابق کھلاڑی شامل نہیں۔ پی سی بی میں گزشتہ کئی برسوں سے اہم معاملات نان کرکٹرز ہی سنبھال رہے ہیں، شہریار خان کے دور میں گورننگ بورڈ میں کوئی سابق کھلاڑی …

Read More »

فخر زمان بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا کی نمائندگی کریں گے

899302-fakharzaman-1502129785-524-640x480

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستان ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان کو انٹرنیشنل لیگز میں ہاتھوں ہاتھ لیا جا رہا ہے، قومی ٹیم کے نوجوان اوپنر فخر زمان اب بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں بھی شریک ہونگے۔ چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان کا فرنچائز کومیلا وکٹورینز سے معاہدہ ہوا ہے۔ …

Read More »

کاﺅنٹی کرکٹ میں عامر کی تباہ کن بولنگ سے ایسکس فتحیاب

899243-muhammadamir-1502127395-480-640x480

لیڈرز: انگلش کاﺅنٹی چیمپئن شپ ڈویژن ون میں پاکستانی پیسر محمد عامر نے 10 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے ایسکس کو یارکشائر کے خلاف کامیابی دلا دی۔ یارکشائر کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی محمد عامر کی تباہ کن بولنگ کی تاب نہ لا سکی اور پوری ٹیم 150 رنز پر …

Read More »