Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / 2017 / August / 09

Daily Archives: August 9, 2017

صفائی نہ ہونے پر مظاہرین نے میئر کے دفتر میں کوڑا ڈال دیا

899866-protest-1502207891-185-640x480

احتجاجی مظاہرین نے صفائی نہ ہونے کے خلاف انوکھا احتجاج  کرتے ہوئے کوڑا کرکٹ میئر کے دفتر میں ڈال دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں ’’عام لوگ پارٹی‘‘ کے مظاہرین نے شہر میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورت حال کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کوڑا کرکٹ میئر دفتر کے …

Read More »

عائشہ احد معاملہ؛ حمزہ شہبازکی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

899710-aysha-1502173711-347-640x480

  حمزہ شہباز کی نااہلی اورعائشہ احد معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کرائی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ عائشہ احد نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی …

Read More »

نواز شریف نے لاہور روانگی سے قبل 5 کالے بکروں کا صدقہ دیا

900751-goat-1502269612-690-640x480

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف پانچ کالے بکروں کا صدقہ دینے کے بعد پنجاب ہاؤس سے لاہور روانہ ہوئے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کسی بھی مصیبت اور پریشانی سے بچنے کے لیے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس میں پانچ …

Read More »

اپردیرمیں فورسزکے آپریشن کے دوران میجراور3 سپاہی شہید، آئی ایس پی آر

900532-SecurityforcesAFPx-1502255072-401-640x480

آپریشن میں میجرعلی سلمان، حوالدارغلام نذیر، حوالدار اختر، سپاہی عبدالکریم شہید شہید ہوگئے، آئی ایس پی

Read More »

مسلم لیگ (ن) پر پابندی کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

900630-PMLN-1502261158-853-640x480

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) پر پابندی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار پاکستان عوامی تحریک وکیل …

Read More »