Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3

Daily Archives: September 4, 2017

بٹگرام، مانسہرہ اور سوات چائے کی کاشت کیلیے موزوں قرار

922988-teaplant-1504287903-555-640x480

اسلام آباد: حکومت کی غفلت کے باعث پاکستان ہر سال 50ارب روپے سے زائد کی چائے درآمد کررہا ہے جبکہ پاکستان میں چائے پر ریسرچ کرنے والے ادارے نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کراپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بٹگرام، مانسہرہ اور سوات کے 64 ہزار ہیکٹر علا قے کو چائے …

Read More »

جولائی و اگست میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال 25 ارب روپے سے تجاوز

922995-FBRnew-1504288053-423-640x480

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے رواں مالی سال2017-18 کے پہلے 2ماہ (جولائی/اگست) کے دوران ٹیکس وصولیوں کا شارٹ فال 25 ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ صرف گزشتہ ماہ کے دوران ریونیو شارٹ فال میں 12 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فیڈرل …

Read More »

پروفیشنلز کیلیے فیس کی بینکنگ چینلز سے وصولی یقینی بنانے پر غور

922992-federalgovernment-1504288221-916-640x480

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وکلا، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس، ڈاکٹرز، ڈریس ڈیزائنرز اور آرکیٹکچرز سمیت دیگر تمام پروفیشنلز سے ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلیے چیک، پے آرڈر اور ڈیمانڈ ڈرافٹ سمیت دیگر بینکنگ چینل سے فیس کی وصولی کو لازمی قرار دینے کی تجویز کا جائزہ لیناشروع کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ …

Read More »

وزیر اعظم کی ہدایت پر ٹیکس نیٹ بڑھانے کا جامع پلان لانے کا فیصلہ

922984-shahidkhaqanabbasi-1504287660-849-640x480

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر ٹیکس نیٹ و ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے جامع پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے فیلڈ فارمشنز سے ان پٹ مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف …

Read More »

سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز کی سیکیورٹی پر 1 ارب روپے خرچ

922998-cpec-1504288303-953-640x480

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام کرنے والے چائنیز کی حفاظت پر اب تک 1ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی ہے۔ ایکسپریس کو موصول ایک دستاویز کے مطابق وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کی جانب سے وزارت داخلہ کو ایک ارب …

Read More »

رضا مراد نے رنویر پر تھپڑوں کی بارش کردی

923470-razae-1504346880-791-640x480

ممبئی: بھارتی لیجنڈری اداکار رضا مراد نے فلم کی شوٹنگ کے دوران رنویر سنگھ پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ رنویر سنگھ اور رضا مراد ان دنوں سنجے لیلا بھنسالی کی نئی آنے والی فلم ’’پدماوتی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک …

Read More »

پریانکا چوپڑا بنیں گی اب عامر خان کی ہیروئن

923790-pryankachopra-1504422296-363-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی خلا نورد راکیش شرما کی زندگی پر بننے والی فلم میں عامر خان کے ساتھ کام کریں گی۔ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے ہالی ووڈ میں بھی کامیابی سے اپنا فنی سفر جاری رکھا ہوا …

Read More »

عید الاضحیٰ پر سینما گھروں میں پاکستانی فلموں کا راج

924182-eidfilmspakistanx-1504509668-838-640x480

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں نے دھوم مچادی ہے اور ان کے تمام شو ہاؤس فل جارہے ہیں۔ سینما گھروں میں شہریوں کا ہجوم قابلِ دید ہے جبکہ ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کو باکس آفس پر عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی …

Read More »

سلمان خان نے مداح کا موبائل توڑ ڈالا

924365-salmankhan-1504533284-371-640x480

ممبئی: دبنگ خان اپنے غصے کی وجہ سے بالی ووڈ میں ایک الگ پہچان رکھتے ہیں اور وہ کئی بار مداحوں اور میڈیا سے بدتمیزی بھی کر چکے ہیں مگر اس بار تو انہوں نے مداح کا موبائل ہی توڑ ڈالا۔ بالی ووڈ میں سلمان خان کے غصے سے ہر …

Read More »

ادتیا پنچولی نے کنگنا رناوت کو پاگل قرار دے دیا

924392-adityaandkangna-1504536722-161-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ادتیا پنچولی نے کنگنا رناوت کی جانب سے الزامات کی تردید کرتے ہوئے نہ صرف انہیں پاگل قرار دیا بلکہ اداکارہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت خبروں میں رہنا بخوبی جانتی ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ …

Read More »