Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3

Daily Archives: September 14, 2017

سونے کی تولہ قیمت میں کمی

932428-goldFile-1505246848-909-640x480

کراچی: فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1324 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12 ڈالر کی کمی سے1324 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی …

Read More »

سیمنٹ کی مقامی کھپت گزشتہ ماہ 11فیصدبڑھ گئی

933529-cement-1505334299-263-640x480

کراچی: سیمنٹ کی مقامی کھپت میں اضافے کا رجحان اگست 2017 میں بھی جاری رہا اور مقامی فروخت میں گزشتہ برس اگست کے مقابلے میں 10.85 فیصد اضافہ ہوا تاہم اس دوران برآمدات میں 26.47 فیصد کمی ہوئی، اس طرح مجموعی فروخت میں اضافہ 5.05 فیصد تک محدود رہا۔ آل …

Read More »

برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح4.3فیصدرہ گئی

933532-joblessFile-1505334382-862-640x480

لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح گھٹ کر 42 سال کی نئی کم ترین سطح پرآگئی۔ دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق جولائی کے اختتام پر سہ ماہی میں بیروزگاری کی شرح 4.4 فیصد سے گھٹ کر 4.3 فیصد رہ گئی جو 1975 کے بعد کم ترین سطح ہے، برسرروزگار …

Read More »

ایشیائی بینک نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

932534-ADBAFP-1505273697-608-640x480

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلیے 43 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ روز اے ڈی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مذکورہ قرضے میں سے پشاور کے ٹرانسپورٹ سسٹم کیلیے 33 کروڑ ڈالر اور سندھ میں …

Read More »

سونے کی تولہ قیمت250روپے بڑھ کر 52 ہزار530 ہوگئی

933466-gold-1505334193-608-640x480

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کے اضافے سے 1334 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 اور214 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں …

Read More »

ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

933051-mahirakhan-1505302516-883-640x480

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی حال ہی میں ساحل سمندر پر کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت دنیابھر میں جاری ہیں، شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں مرکزی کردار ادا …

Read More »

روینہ ٹنڈن نے انیل کپور کا روپ دھارلیا

933301-raveenaanilkapoor-1505318649-768-640x480

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اداکار انیل کپور کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا لیکن سوال یہ ہے کہ روینہ نے ایسا کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان ’’لپ سنگ بیٹل‘‘ کے نام سے نیا شو شروع کرنے والی ہیں …

Read More »

اکشےکمار کے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر؟

933763-akshykumar-1505365508-426-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ …

Read More »

پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا

934106-pareenitichopra-1505387302-205-640x480

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو سمندر کی لہروں سے کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے۔ فلم عشق زادے سے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی چلبلی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، پرینیتی کو اداکاری کے علاوہ …

Read More »

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘اور’’نامعلوم افراد 2‘‘نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

934036-colaj-1505385538-614-640x480

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پاکستان سمیت دنیا …

Read More »