Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / جان کو خطرہ، ڈاکٹرعاصم نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

جان کو خطرہ، ڈاکٹرعاصم نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

799037-asim-1492776068-484-640x480کراچی: سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے بوٹ بیسن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے لہذا سیکیورٹی میں اضافہ کیا جائے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے بوٹ بیسن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے، ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے20 اپریل کو بوٹ بیسن کے قریب 2 گاڑیوں نے پیچھا کیا، ایک ڈبل کیبن کے شیشے سیاہ تھے اور دوسری گاڑی میں مسلح افراد تھے، ان میں سے ایک شخص کو گلبرگ تھانے میں گرفتاری کے وقت دیکھا تھا جب کہ ایک شخص کا پستول میری طرف تھا جیسے مجھے وہ گولی مارنے والا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : ڈاکٹر عاصم حسین کی درخواست ضمانت منظور

About Pakistan News

Check Also

939961-fire-1505884260-104-640x480

کراچی میں شارع فیصل پرفیکٹری میں دھماکا،ایک ملازم جاں بحق

کراچی: شارع فیصل پرنرسری کےمقام پر واقع کاسمیٹکس کےکارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک …