Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اسلام آباد ائیرپورٹ پر تشدد کا شکار خواتین کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ائیرپورٹ پر تشدد کا شکار خواتین کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

798794-bachakhanairport-1492761696-320-640x480

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تشدد کا شکار ہونے والی ماں اور بیٹی کو باچا خان ائیر پورٹ سے بیرون ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ائیر پورٹ پر تشدد کا شکارہونے والی ماں اور بیٹی پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ سے ناروے جا رہی تھیں کہ ایف آئی نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا اور دونوں کو طیارے سے آف لوڈ کردیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: چیف جسٹس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین پر تشدد کا ازخود نوٹس لے لیا

About Pakistan News

Check Also

1001046-earthquackmainnimage-1510991580-793-640x480

زلزلہ زدگان کے لئے پاکستانی امداد تہران پہنچ گئی

 اسلام آباد:  پاکستان کی جانب سے ایران میں زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے لئے بھیجی گئی …