Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / لکس ایوارڈ کا میلہ، فہد، ماہرہ اور فلم ایکٹر ان لاء کے نام

لکس ایوارڈ کا میلہ، فہد، ماہرہ اور فلم ایکٹر ان لاء کے نام

798301-lux-1492705660-688-640x480کراچی: 16 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا میلہ اداکار فہد مصطفیٰ اور ان کی فلم ’’ایکٹر ان لاء‘‘ کے نام رہا جس نے بہترین فلم، ہدایتکار اور اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا جب کہ ماہرہ خان کو فلم’’ہومن جہاں‘‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کے رنگا رنگ 16 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی جب کہ تقریب کی میزبانی کے فرائض پہلی بار معروف گلوکار عاطف اسلم نے سرانجام دیئے جن کے منفرد انداز نے تقریب کو چار چاند لگادیئے۔

About Pakistan News

Check Also

940419-katrinakaif-1505906940-713-640x480

کترینہ کیف کی تولیے کے ساتھ ورزش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی حال ہی میں جاری کی گئی …