Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے

بیک وقت تین طلاقوں کے معاملے پر بالی ووڈ ستارے بھی کود پڑے

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز بیک وقت تین طلاق دینے کے عمل کوغیر قانونی قرار دیا ہے جس پر ہر جانب سے تبصرے اور تجزیے کئے جارہے ہیں ایسے میں بالی ووڈ کے وہ لوگ بھی اظہار خیال کررہے ہیں جن کا براہ راست اس معاملے سے کوئی تعلق ہی نہیں ۔
بھارتی اسٹار رشی کپور ہر معاملے میں اپنی رائے دینا ضروری سمجھتے ہیں لہٰذا وہ اس معاملے پر رائے نہ دیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے، رشی کپور نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں حکومت کے اس اقدام پر بےحد خوش ہوں، اب وقت آگیا ہے کہ ہم منفی چیزوں کے بجائے مثبت چیزوں پر بات کریں، انہوں نےخواتین کو مبارکباد دیتے

About Pakistan News

Check Also

940419-katrinakaif-1505906940-713-640x480

کترینہ کیف کی تولیے کے ساتھ ورزش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی حال ہی میں جاری کی گئی …