Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / بزنس / گندم کی برآمد میں 512 فیصد اضافہ

گندم کی برآمد میں 512 فیصد اضافہ

پاکستان سے گزشتہ مالی سال گندم کی برآمدات کا حجم 3676 میٹرک ٹن رہا۔
بیورو شماریات کے مطابق سال 2016-17 میں پاکستان نے گندم کی برآمدات سے 9 لاکھ 67ہزار ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جو 2015-16 سے512.3 فیصد زیادہ ہے، 2015-16 میں برآمدکا حجم 450ٹن اورمالیت 1لاکھ 58ہزار ڈالررہی تھی۔

About Pakistan News

Check Also

937690-gaspipeline-1505681799-292-640x480

شیل گیس کے ذخائرکی تلاش میں حکومت کی عدم دلچسپی

سلام آباد: ملک میں شیل گیس کے وسیع ذخائر کی موجودگی کے باوجود حکومت کی …