Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی صفایا کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی صفایا کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا نسلی طور پر صفایا کیا جارہا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زید ابن رعد حسین نے کونسل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میانمار حکومت روہنگیا مسلم اقلیت کو منظم انداز میں نشانہ بنارہی ہے۔
زید ابن رعد حسین نے میانمار پر اپنا ظالمانہ فوجی آپریشن بند کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے کہا کہ میانمار حکومت نے انسانی حقوق کے تفتیشی اہلکاروں کو متاثرہ علاقوں تک جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے، اس لیے وہاں کے حالات کا پوری طرح اندازہ نہیں لگایا جاسکتا، تاہم موجودہ صورتحال مسلمانوں کی نسل کشی کی بدترین مثال ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میانمار کے سفیر کی دفتر خارجہ طلبی
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے کہا کہ میانمار میں جاری فوجی آپریشن میں مسلمانوں کو بلاامتیاز نشانہ بنایا جارہا ہے جس کے دور

About Pakistan News

Check Also

939197-ladakhwomanx-1505815604-262-640x480

بھارت میں نومسلم خاتون کا بدھ انتہا پسندوں کو کرارا جواب

لداخ کی ایک نومسلم خاتون نے انتہاء پسندوں کی جانب سے گھناؤنے پروپیگنڈے کا جواب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *