Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / میانمار حکومت کو معصوم مسلمانوں کی مدد کرنی چاہیے، دلائی لاما

میانمار حکومت کو معصوم مسلمانوں کی مدد کرنی چاہیے، دلائی لاما

نئی دہلی: بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ میانمار حکومت معصوم روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بند اور ان کی مدد کرے کیوں کہ بدھ مت کی یہی تعلیم ہے۔
میانمار میں روہنگیا مسئلے پر پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے نوبل انعام یافتہ دلائی لاما نے میانمار حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مظالم کے باعث نقل مکانی کرنے والے معصوم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کی جائے کیوں کہ بدھ مت کی یہی تعلیم ہے۔
دلائی لاما نے کہا جو لوگ مسلمانوں کو ڈرا دھمکا رہیں ہیں، انہیں بدھا کے بارے میں سوچنا چاہیے کہ ان حالات میں بدھا ہوتے تو وہ بھی یقینا ان بے چارے مسلمانوں کی مدد کر رہے ہوتے، میں اس حوالے سے بے انتہا دکھ محسوس کر رہا ہوں۔

About Pakistan News

Check Also

1090278-turkeyx-1518848292-667-640x480

ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے پر 6 صحافیوں کو عمر قید

انقرہ: ترکی کی عدالت نے 2016 میں حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *