Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / 2018 سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں، نجم سیٹھی

2018 سے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں، نجم سیٹھی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے سال سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں۔
لاہور میں آئی سی سی ڈائریکٹر جائلز کلارک کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہورہی ہے، اگلے سال سے ملک میں کرکٹ کی سرگرمیاں بڑھنے والی ہیں، ورلڈ الیون سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کے 5 کھلاڑی پاکستان آئے ہیں، اب ان کی ٹیم کو یہاں لانے میں زیادہ محنت نہیں کرنا پڑے گی، نیوزی لینڈ کو دورہ پاکستان کیلئےقائل کرنے کی پوری کوشش کریں گے، ورلڈ الیون کے دورے سے دنیا کو اچھا پیغام جائے گا اور صرف پی سی بی ہی نہیں بلکہ پاکستان کا امیج بلند ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: آزادی کپ کیلئے ورلڈ الیون کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

About Pakistan News

Check Also

1000578-moinkhan-1510952469-269-640x480

بیٹے کی پی ایس ایل میں شمولیت کی حمایت میں معین خان سامنے آگئے

کراچی: سابق کپتان معین خان پی ایس ایل ٹیم میں شمولیت پر ہونے والے تنقید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *