Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / سنی دیول کو بھائی کی ناکامیوں پر رونا آگیا

سنی دیول کو بھائی کی ناکامیوں پر رونا آگیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنی دیول کے والد دھرمیندرا اور سوتیلی والدہ ہیما مالنی اپنے وقتوں کے مشہور ترین اداکار تصور کیے جاتے ہیں لیکن ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول بھارتی فلم نگری میں کامیاب نہیں ہوپائے اور یہی بات ان کے لیے بہت تکلیف دہ ہے۔
بالی ووڈ کے مشہوراداکار سنی دیول اور ان کے چھوٹے بھائی بوبی دیول کی فلم ’’پوسٹربوائز‘‘حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے، فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکار سنی دیول نے کہا کہ طویل عرصے بعد میں اور بوبی کسی فلم میں ایک ساتھ کام کررہے ہیں اور ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت خوشگوار ثابت ہوا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سنی دیول کو غصہ کیوں آیا ؟

About Pakistan News

Check Also

939000-shahid-1505805498-426-640x480

شاہد کپور نے تلوار بازی سیکھ لی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی آئندہ پدما دتی کے لیے تلوار بازی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *