Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / تئیس سالہ کارا مونڈ امریکا کی ملکہ حسن منتخب

تئیس سالہ کارا مونڈ امریکا کی ملکہ حسن منتخب

امریکی شہر اٹلانٹا سٹی میں منعقدہ مس امریکا 2018 کے مقابلے میں 51 حسیناؤں نے شرکت کی اور ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لیے اپنی اداؤں کے جلوے بکھیرے تاہم شمالی ڈکوٹا کی کارا مونڈ سب پر بازی لے گئیں اور مس امریکا 2018 کا تاج جیتنے میں کامیاب ہوگئیں۔ مقابلے کے ججز کی جانب سے اعلان ہونے پر کارا مونڈ کی خوشی دیدنی تھی۔

About Pakistan News

Check Also

1005411-padmavati-1511360660-583-640x480

پدماوتی کی ریلیز کی نئی تاریخ آگئی

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارز دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی فلم ’پدماوتی‘ آئندہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *