Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز نیب کو واپس کردیئے

احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز نیب کو واپس کردیئے

سلام آباد: احتساب عدالت کے رجسٹرار نے پاناما کیس کے حوالے سے نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے چاروں ریفرنسز واپس کرکے غلطیاں دور کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر کرائے گئے 4 ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور نیب کی جانب سے جمع کرائے گئے چاروں ریفرنسز میں سنگین غلطیاں سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے، کئی صفحات دو مرتبہ ریفرنسز کا حصہ بنائے گئے ہیں جب کہ ریفرنسز میں سے بعض اہم صفحات بھی غائب ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز میں سنگین غلطیوں کا انکشاف

About Pakistan News

Check Also

1090460-tetrapakmilkx-1518867803-748-640x480

چیف جسٹس پابندی اٹھانے کیلئے سفارش کروانے پر دودھ کمپنی پر برہم

کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے دودھ سے پابندی اٹھانے کیلئے سفارش کروانے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *