Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / ایٹمی تجربے کی پاداش میں شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں عائد

ایٹمی تجربے کی پاداش میں شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں عائد

نیویارک: اقوام متحدہ نے ایٹمی تجربہ کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چھٹا اور اب تک کا سب سے بڑا نیوکلیئر تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کی تیل درآمدات کو محدود اور ٹیکسٹائل برآمدات پر پابندی لگادی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پابندیوں کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی اور چین و روس سمیت تمام 15 ممالک نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا نے جاپان پر بیلسٹک میزائل داغ دیا

About Pakistan News

Check Also

941231-eastkorean-1505976802-102-640x480

ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا

نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *