Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / امریکا پر حملہ کرنے والوں کو دنیا میں کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ٹرمپ

امریکا پر حملہ کرنے والوں کو دنیا میں کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پر حملہ کرنے والوں کو دنیا میں کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
نائن الیون حملوں کی 16 ویں برسی کے موقع پر پینٹاگون میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کو کسی بھی طریقے سے خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا اور اگر کسی نے ایسا کرنے کی کوشش کی تو وہ بھی ان شکست خوردہ دشمنوں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا جنہوں نے امریکا کی طاقت کو آزمانے کی جرات کی۔
یہ بھی پڑھیں: نائن الیون ماسٹر مائنڈ نے خط میں امریکہ کو دہشت گردی کا ذمہ دار قرار دے دیا

About Pakistan News

Check Also

941231-eastkorean-1505976802-102-640x480

ٹرمپ اپنی شعلہ بیانی سے ہمیں دبانے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شمالی کوریا

نیویارک: شمالی کوریا کے وزیرخارجہ ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *