Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / نیب کے پاس حدیبیہ پیپر مل کیس میں واپسی کی کوئی گنجائش نہیں، شیخ رشید

نیب کے پاس حدیبیہ پیپر مل کیس میں واپسی کی کوئی گنجائش نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے،اس کیس میں نیب کی واپسی کی کوئی گنجائش نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل میں شریف خاندان نے 700 ملین کا فراڈ کیا ہے، اس کیس میں شریف خاندان کی جان جاتی ہے، امید ہے حدیبیہ پیپر مل کیس کا ٹرائل ہوگا کیونکہ اس میں پورا شریف خاندان ملوث ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: حدیبیہ پیپر ملز کا کیس کھلا تو قوم پاناما کو بھول جائے گی

About Pakistan News

Check Also

941162-ShaikhRasheedPhotoExpress-1505971039-236-640x480

اسحاق ڈار میں تھوڑی سی بھی عزت نفس ہے تو استعفیٰ دے دیں، شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگر اسحاق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *