Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی

ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا موقف پیش کیا، کرکٹر واپسی پر میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اگلے مرحلے میں انکوائری کمیٹی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا موقف سنے گی۔ بورڈ کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی اور جی ایم لیگل سلمان نصیر شامل ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : کرکٹر عمر اکمل نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروا دیا

About Pakistan News

Check Also

941130-match-1505982394-656-640x480

شمالی وزیرستان میں قومی کھلاڑیوں کی چھکے چوکوں کی برسات

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے یونس خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیراہتمام یو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *