Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے

عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل کھیلا جانے والا آزادی کپ کا تیسرا اور آخری میچ قذافی سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھیں گے۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے جب کہ پارٹی کے سینئر رہنما بھی ہمراہ ہوں گے۔

About Pakistan News

Check Also

941130-match-1505982394-656-640x480

شمالی وزیرستان میں قومی کھلاڑیوں کی چھکے چوکوں کی برسات

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے یونس خان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیراہتمام یو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *