Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘اور’’نامعلوم افراد 2‘‘نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘اور’’نامعلوم افراد 2‘‘نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
عید الاضحیٰ کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب تک مشترکہ طور پر تقریباً 50 کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں، یہ بزنس دونوں فلموں نے ریلیز کے صرف 12 دنوں میں کیا ہے جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: عید الاضحیٰ پرریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کا ریکارڈ توڑ بزنس

About Pakistan News

Check Also

941489-anushkasharma-1505987903-953-640x480

انوشکا شرما پر15 سال کی عمرمیں کیا قیامت ٹوٹی

: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ماضی میں اپنے ساتھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *