Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / مریم نواز کا وکلا پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

مریم نواز کا وکلا پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے نیب ریفرنس میں اپنی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر وکلا پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اس پورے معاملے کی تحقیقات کرکے ذمہ دار افراد کا پتہ لگانا ہوگا کہ اس ہنگامہ آرائی سے ان کا مقصد کیا تھا۔ مریم نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب وکلا کو احتساب عدالت میں داخلے کی اجازت تھی تو پھر انہیں کیوں روکا گیا، وکلا کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ وزارت داخلہ تحقیقات کرکے اس واقعے کی وجوہات کا پتہ لگائے کہ سب کیوں ہوا اور اس ہنگامے کے کیا مقاصد تھے۔
یہ بھی پڑھیں: نیب ریفرنسز میں نواز شریف، بیٹی اور داماد پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

About Pakistan News

Check Also

970651-__updates-1508522977-461-640x480

پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائزکیمبرین پیٹرول مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیت لیا

راولپنڈی: پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں ہونے والے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *