Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ ویب ڈیسک جمعرات 12 اکتوبر 2017

مغویوں کی بازیابی پاک امریکا تعلقات کا مثبت لمحہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ ویب ڈیسک جمعرات 12 اکتوبر 2017

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خاتون سمیت 5 غیر ملکیوں مغویوں کی بازیابی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات کا ایک مثبت لمحہ قرار دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک فوج کے آپریشن میں امریکی خاتون سمیت 5 افراد کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں امریکی حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کررہی تھی جس کے بعد مغویوں کی بازیابی کو ممکن بنایا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اغواء ہونے والی امریکی خاتون کائیٹلن کولمین اور ان کے شوہر جوشوا بوائل بازیاب ہوگئے، دوران قید کولمین نے تین بچوں کو بھی جنم دیا تاہم اب یہ سب آزاد ہیں۔

About Pakistan News

Check Also

970895-egyptpolicereuters-1508545776-388-640x480

مصر میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان مقابلہ، 30 اہلکار ہلاک

قاہرہ: مصر کے صوبہ غیزہ میں چھاپے کے دوران پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *