Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / نئی ٹرمپ پالیسی پر پاکستان کے تحفظات ’’مذاکرات‘‘ سے دور کریں گے، امریکا

نئی ٹرمپ پالیسی پر پاکستان کے تحفظات ’’مذاکرات‘‘ سے دور کریں گے، امریکا

کراچی: امریکا نے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو ’’مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرادی ہے۔
امریکا کی جانب سے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو’’ مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرائی ہے جب کہ ان تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔

About Pakistan News

Check Also

970895-egyptpolicereuters-1508545776-388-640x480

مصر میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان مقابلہ، 30 اہلکار ہلاک

قاہرہ: مصر کے صوبہ غیزہ میں چھاپے کے دوران پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *