Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / کھیل / آئرلینڈ نے اپنا پہلا ٹیسٹ پاکستان کے خلاف کھیلنے کی تصدیق کردی

آئرلینڈ نے اپنا پہلا ٹیسٹ پاکستان کے خلاف کھیلنے کی تصدیق کردی

ڈبلن: آئرلینڈ نے اپنا پہلا ٹیسٹ پاکستان کیخلاف کھیلنے کی تصدیق کردی۔
آئرش بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارین ڈیوٹروم نے کہاکہ ہم آئندہ برس پاکستان کے ساتھ اپنے ڈیبیو ٹیسٹ کے حوالے سے کافی پُرجوش ہیں۔ ہمیں اب اپنے ہوم کراؤڈ کے سامنے باضابطہ طور پر ٹیسٹ نیشن بننے کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
واضح رہے کہ یہ میچ مئی میں کھیلا جائے گا، اس حوالے سے دونوں بورڈز کے درمیان آکلینڈ میں آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر اتفاق ہوگیا جب کہ پاکستان آئرلینڈ کیخلاف واحد ٹیسٹ کے بعد 2 پانچ روزہ میچز کیلیے انگلینڈ کا دورہ کرے گا۔

About Pakistan News

Check Also

1063300-blind-1516399937-792-640x480

پاکستان یا بھارت؟ بلائنڈ کرکٹ کے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا

لاہور: پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے نئے چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا تاہم روایتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *