Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / شوبز / کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ کا پہلا موشن پوسٹر جاری ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ کا پہلا موشن پوسٹر جاری ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

ممبئی: بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘ کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیاگیا ہے۔
اپنی مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کو دیوانہ بنانے والے بھارت کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما کی نئی فلم ’’فرنگی‘‘کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے، 15 سیکنڈ دورانیے پرمشتمل پوسٹر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں کپل ایک فرنگی یعنی انگریز افسر کو لات مارتے ہوئے دکھا ئی دے رہے ہیں۔

About Pakistan News

Check Also

971352-meera-1508578401-283-640x480

اداکارہ میرا کی تنسیخ نکاح کی سماعت 26 اکتوبرتک ملتوی

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ میرا کی ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان کے ساتھ تنسیخ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *