Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / اسپیکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے

اسپیکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی سے استعفے کی تصدیق کرینگے۔
اسپیکر نے استعفے کی تصدیق کیلیے علی رضا عابدی کو طلب کررکھا ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا عابدی نے ایم کیوایم اورپاک سرزمین پارٹی کے انتخابی اتحادسے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کی ممبرشپ سے استعفیٰ دیا تھا۔

About Pakistan News

Check Also

1063283-imrankhanexpress-1516398116-687-640x480

عمران خان صرف 20 دن ایوان میں آئے مگر تنخواہ پوری وصول کی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صرف 20 دن ایوان میں آئے مگر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *