Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / پاکستان / ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے بزرگ خاتون شہید، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے بزرگ خاتون شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 75 سالہ خاتون محمودہ بیگم شہید ہوگئیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 75 سالہ خاتون محمودہ بیگم شہید ہوگئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر کا کوتہ گاؤں کی مقامی آبادی کو نشانہ بنایا جب کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بنکرز کو نشانہ بنایا۔

About Pakistan News

Check Also

1063283-imrankhanexpress-1516398116-687-640x480

عمران خان صرف 20 دن ایوان میں آئے مگر تنخواہ پوری وصول کی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صرف 20 دن ایوان میں آئے مگر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *