Download http://bigtheme.net/joomla Free Templates Joomla! 3
Home / انٹر نیشنل / یمن میں سعودی فوجی اتحاد کے سیکیورٹی کیمپ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

یمن میں سعودی فوجی اتحاد کے سیکیورٹی کیمپ پر حملے میں 6 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے شہر’عدن‘ میں شدت پسند تنظیم داعش کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق یمن کے جنوبی شہر عدن میں داعش نے سعودی فوجی اتحاد کے سیکیورٹی کیمپ کو نشانہ بنایا۔ حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین کے مطابق شدت پسندوں نے شہر کے وسطی علاقے منصورہ میں سیکیورٹی کیمپ کی عمارت کو نشانہ بنایا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ کیمپ کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ اردگرد کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

About Pakistan News

Check Also

1063284-AFghanistan-1516398018-339-640x480

افغانستان میں حملے جھڑپیں، 8 پولیس اہلکار ہلاک، 39 شدت پسند مارے گئے

کابل / واشنگٹن: افغان سیکیورٹی فورسز نے5 القاعدہ جنگجوؤں سمیت 39 دہشت گردوں کو ہلاک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *